Sabir Shakir analysis on SC orders to shut down sugar mills of Sharif family

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
خلافت راشدہ کو دیکھیں تو عامل، گورنر کو اپنی ڈیوٹی کے علاوہ سائیڈ بیسنسس کی بلکل اجازت نہیں تھی تجارت کر کے کمایا ہوا مال بھی ضبط کر لیا جاتا تھا. یہودی اورغیر مسلم، اس اصول کو فالو کر رہے ہیں. امریکنس کی مثال سامنے ہے. لیکن افسوس، امّت مسلمہ کے سربراہان کے اکثریت " الھاکم تکاثر" کا شکار ہو کر پوری دنیا میں ہم مسلمانوں کے رسوائی کا شاھکار بنے ہوے ہیں.، آج کل یہ ہوس انتہا پر ہے.کرنل قزافئی پھی اربوں ڈالر چھوڑ کر ذلیل ہو کر مرا . ہمارے نام نہاد حکمران عبرت ہی نہیں پکڑتے. .
 

Back
Top