Sab Mehmood-o-Ayaz ek saath

Mysticreed

Banned
Screen%20Shot%202016-04-03%20at%2023.58.28_zpspd6tp2ir.png
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
دلوں اور نیتوں کا حال الله جانتا ہے لیکن جس گروہ اور جس اتحاد میں مولانا فضل الرحمان شامل ہوں اسے منافقت سے دور رکھنا کافی مشکل ہو گا
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کسسا نظام ہے جو ١٤ سو سال سے نافذ ہو رہا ہے اور پھر راستے ہی میں لٹک جاتا ہے .یہ نظام خدا کا تو نہیں ہو سکتا. شائد مللوں کی تخلیک ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کسسا نظام ہے جو ١٤ سو سال سے نافذ ہو رہا ہے اور پھر راستے ہی میں لٹک جاتا ہے .یہ نظام خدا کا تو نہیں ہو سکتا. شائد مللوں کی تخلیک ہے
آپ خدا کے دئیے کسی نظام کو مانتے ہیں؟
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
کافی غور و خوص اور چشم بینی کے باوجود اس تصویر میں کوئی ڈهنگ کا بنده نظر نہیں آیا ..... ویسے یہ نُکر میں کوٹ پتلون والا جوکر کون ہے ؟؟
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
لال مسجد والے مولوی اور لشکر جھنگوی والے لدھیانوی صاحب کی کمی رہ گئی ،ورنہ فسادیوں کی پوری ٹیم بن جاتی
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
کافی غور و خوص اور چشم بینی کے باوجود اس تصویر میں کوئی ڈهنگ کا بنده نظر نہیں آیا ..... ویسے یہ نُکر میں کوٹ پتلون والا جوکر کون ہے ؟؟

جنرل حمید گل صاحب کا بیٹا ہے ۔جو فساد برپا کرنے کی کمی رہ گئی تھی اس کے باپ سے وہ یہ پوری کرنا چاہتا ہے اب
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
یہ سب محمود و ایاز پہلے ایک صف میں کھڑے ہو کر نماز تو پڑھ لیں. باقی باتیں بعد میں دیکھی جائینگی
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
لال مسجد والے مولوی اور لشکر جھنگوی والے لدھیانوی صاحب کی کمی رہ گئی ،ورنہ فسادیوں کی پوری ٹیم بن جاتی

سراج الحق صاحب ہی مولانا عبدالعریز ، لشکرِ جهنگوی اور ٹی ٹی پی کی نمائندگی کے فرائض انجام دے رہے تهے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کافی غور و خوص اور چشم بینی کے باوجود اس تصویر میں کوئی ڈهنگ کا بنده نظر نہیں آیا ..... ویسے یہ نُکر میں کوٹ پتلون والا جوکر کون ہے ؟؟

وہ میرا خیال ہے حمید گل کا بیٹا ہے

ویسے آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ پیٹ مقابلہ ہو رہا ہے ملاؤں کا ، اور کچھ نہی
;)
 
Back
Top