انکوائری کمیشن کی کاروائی سے پہلے سب نے ٹیپ بھی سنی تھی
سب کے پاس پکے والے ثبوت اور گواہ بھی تھے
خدا بڑا کارساز ہے
کیسے شر میں سے خیر برامد ہوا
حکومت کو تو کیا گرانا تھا۔ تحریک انصاف کمیشن بنوا کو اپنا منہ کالا کروا بیٹھی
"تحریک انصاف کمیشن بنوا کو اپنا منہ کالا کروا بیٹھی"
کیا مطلب کروا بیٹھی ؟ ؟
بھیا سفید تھا ہی کب ، جو اب کالا ہو گیا۔
Election se 10 din pehley bureaucracy was reporting to raiwind. Phir election ki kia zarooorat hai seedhi terah selection ker lia kero.