Russians and Syrians Bombing ISIS positions

Bazegar

Councller (250+ posts)
بھائی سارے مسلم آئی از سے نفرت نہیں کرتے اگر ایسی بات ہو تی تو انکی تعداد بڑھنے کی بجائے گھٹ جاتی اسکے برعکس انکی تعداد دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہے ۔یہاں تک کہ یورپ کے کئ ممالک سے لوگ ان میں شامل ہو رہے ہیں ۔۔۔۔۔
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
they are highly salaried and paid people nothing to do with any religion, they are killing only Muslims

بھائی سارے مسلم آئی از سے نفرت نہیں کرتے اگر ایسی بات ہو تی تو انکی تعداد بڑھنے کی بجائے گھٹ جاتی اسکے برعکس انکی تعداد دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہے ۔یہاں تک کہ یورپ کے کئ ممالک سے لوگ ان میں شامل ہو رہے ہیں ۔۔۔۔۔
 
Bazegar

Councller (250+ posts)
انکو اتنی بڑی تنخواہیں کون دیتا ہے ـ آخر اسکا بھی توکوی سورس ہو گاـ۔۔۔۔۔۔