Russian president defers Pakistan visit under Indian pressure

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
روسی صدر کا دورہ پاکستان بھارت کے دبائو پر ملتوی

103764_84001323.jpg

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنا دورہ پاکستان بھارت کے دبائو پر ملتوی کر دیا، روسی صدر نے 2 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہونے والی چار ملکی سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔

دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے دیرینہ ساتھی ملک بھارت کے دبائو ڈالنے پر اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا ہے. روسی صدر نے پاکستان میں 2 اکتوبر سے شروع ہونے والی چار ملکی سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنا تھی. ذرائع کے مطابق امریکا نے روسی صدر کا دورہ ملتوی کرانے کےلئے بھارتی حکومت پر دبائو ڈالا تھا. دوسری جانب دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کے باعث چار ملکی سربراہی کانفرنس بھی ملتوی کردی گئی ہے۔ چار ملکی سربراہی کانفرنس میں پاکستان، روس، تاجکستان اور افغانستان کے سربراہوں نے شرکت کرنا تھی۔ روسی صدر ولادی میر پوٹن نے صدر پاکستان کے نام ایک خط میں پاک روس باہمی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ روس پاکستان کے ساتھ دیگر شعبوں کے علاوہ اقتصادی تعاون کو بھی فروغ دینا چاہتا ہے۔ انہوں صدر پاکستان کو دورہ روس کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ کا روس میں استقبال کرتے ہوئے ہمیشہ خوشی ہو گی۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی ہے کہ ان کی صدر پاکستان سے ون ٹو ون ملاقات جلد ہوگی۔

http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9MTAzNzY0I0xhbmc9dXJkdQ==
 
Unicorn

Banned
Rusia, Puttin fighting pressure from India!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!.

OK Guys this is the proof that WE ARE A SUPPERPOWER[hilar][hilar]
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ну и не надо нам чтобы ты приeжал, пошол ты в жопу.

اگر اپ لکھنا نہیں جانتے تو پھر لکھتے کیوں ہیں؟ ویسے آپکے لکھنے کا ترجمہ ہے: ضرورت نہیں کہ ہم آئیں ہم گئے *****میں -روسی کا محاورہ ہے برے ڈانسر کو ٹانگیں ڈسٹرب کرتی ہیں- لیکن میں ایسے کہونگا برے ڈانسر کو انڈے ڈسٹرب کرتے ہیں

Плохому танцору яйца мешают:lol::lol::lol:
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Rusia, Puttin fighting pressure from India!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!.

OK Guys this is the proof that WE ARE A SUPPERPOWER[hilar][hilar]

یہاں بھی [HI]انڈے [/HI]حاضر ہوگئے ہیں [HI]یوںیکورن[/HI] Плохому танцору [HI]яйца[/HI] мешают :lol::lol::lol:
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)

اگر اپ لکھنا نہیں جانتے تو پھر لکھتے کیوں ہیں؟ ویسے
آپکے لکھنے کا ترجمہ ہے: ضرورت نہیں کہ ہم آئیں ہم گئے *****میں -روسی کا محاورہ ہے برے ڈانسر کو ٹانگیں ڈسٹرب کرتی ہیں- لیکن میں ایسے کہونگا برے ڈانسر کو انڈے ڈسٹرب کرتے ہیں

Плохому танцору яйца мешают:lol::lol::lol:

uncle kisi se pooch lo ke kya likha hey or theek likha hey ya nahi. aap ghaliban ti ko mi samajh rahe hein, Russian me capital ''T'' ko small letter me likho to ''m'' likha jata hey.for example upar jo aap ne ''ТАНЦОР'' likha hey capital letters me isko small letters me likho to ''танцор'' likha jaega.

russian-alphabet.jpg

Last edited:

یہاں اردو کی بات نہیں ہورہی اور نہ ہی میں اپ پر طنز کررہا ہوں حقیقت بتا رہا ہوں-اردو میں میں نے تعلیم حاصل نہیں کی میرا مادری زبان نہیں، سکول میں پڑھا تھا کافی عرصہ پہلے شائد اتنی آپکی عمر بھی نہیں اور اس کے بعد کبھی پریکٹس نہیں کی تھی کیونکہ ضرورت ہی نہیں رہی تھی -اس لئے اردو میں غلطیاں ہوسکتی ہیں براوزر میں لکھنے کی وجھ سے بھی اور وقت کی کمی کی وجہے سے -کام کی ڈسٹربنس کی وجہے سے وغیرہ -زیادہ وقت اور دھان نہیں دے سکتا بہت سے کام ایک ساتھ کرنے پڑتے ہیں میں فارغ نہیں بیٹھا ہوں

اس میں پھوچنے کی بات ہی نہیں سب کچھ غلط ہے- گرائمر الفاظ اور جملہ
میں آپکو ایک ایک لفظ کے معنی لکھتا ہوں
(تو پھر ну и)
(не надо ضرورت نہی)
(намہمیں)
(جو کہчтобы)
(mыہم )
انا = لیکن اپ نے ماضی میں لکھا ہے (приeжал)
چلا گیا
(mыہم )
میںв
گانٹжопуیہاں گرائمر سہی ہے
 
Chalo tanz nahi kar rahe to phir doobara se samjhane ki koshish karta hoon, ye ''мы'' nahi ''Tы'' hey, Tы ko small letters mein likho to ''mы'' likha jata hey yani ke ye hum nahi tum ya tu likha hey. Doosra jo ''приежал'' aap keh raho ho ke mazi me likha hey to bhai usse pehle ''чтобы'' laga hey jahaan чтобы lage uske baad verb ki 3rd form hi lagti hey, kyun ke baat present me ho rahi hoti hey us kam ki jo future me ho jaega. Angrezi me bhi aese hi likha jata hey.

Ab mazeed grammar nahi parhana nahi to Putin ****** ko pata chal gaya to apna passport wapas mangwa lega, phir mein kohkav ki paryoon se miln kese jaya karoonga
(cry)
 
Last edited:

s_as

Politcal Worker (100+ posts)

Aap ne bilkul theek likha hai. Bangsh Sahab shayad ghaltfehmi ho rahi hai.:)
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
chalo tanz nahi kar rahe to phir doobara se samjhane ki koshish karta hoon, ye ''мы'' nahi ''tы'' hey, tы ko small letters mein likho to ''mы'' likha jata hey yani ke ye hum nahi tum ya tu likha hey. Doosra jo ''приежал'' aap keh raho ho ke mazi me likha hey to bhai usse pehle ''чтобы'' laga hey jahaan чтобы lage uske baad verb ki 3rd form hi lagti hey, kyun ke baat present me ho rahi hoti hey us kam ki jo future me ho jaega. Angrezi me bhi aese hi likha jata hey.

ab mazeed grammar nahi parhana nahi to putin ****** ko pata chal gaya to apna passport wapas mangwa lega, phir mein kohkav ki paryoon se miln kese jaya karoonga
(cry)

تھی) ٹائپ کرنے میں ایسے لکھا جاتا ہےاپ نے جو پہلے لکھا ہے اس میں ہات سے لکھنے والا تے ہے جس کی وجھ سے غلط فہمی ہوئی اور وہ صرف ہات سے لکھنے کے لئے ہوتا ہے اکثر اس کے اوپریہ ( - ) نشان بھی ڈالا جاتا ہے تاکہ غلطی نہ ہو- ٹائپ کرنے کے لئےچھوٹے الفاظ دوسرے ہیں جیسے اپ نے ابھی لکھا ہے - خیر اس طرح سہی بنتا ہے جیسے اپ نے وضاحت کی - میں کسی ملک کا پاسپورٹ نہیں رکھتا- اللہ کا شکر ہے- اب بھی پاکستانی پاسپورٹ ہے اور مرتے دم تک پاکستانی پاسپورٹ ہی رہی گا- رشیا سے میرا کوئی تعلق نہیں تھا اور نہ ہے نہ رہے گا

اپکا دیا ہوا ٹیبل دیکھ لیں لفٹ سائیڈ میں ٹائپ کرنے کے چھوٹے بڑے الفاظ ہیں اور دائیں طرف ہات سے لکھنے والے چھوٹے بڑے الفاظ ہیں
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Aap ne bilkul theek likha hai. Bangsh Sahab shayad ghaltfehmi ho rahi hai.:)

'Tы'' یہ درست ہے-

یہ غلط ہےmы

یہ درست ہوتا اگر ہات کی لکھائی ہوتی- روسی زبان میں ہات اور ٹایپ کرنے کے لئے علیحدہ الفاظ ہیں اسی طرح چھوٹے اور بڑےعلیحدہ
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
This real reason is different and the Pakistani bureaucrats are giving false news in media to spread propaganda. Watch "bolta Pakistan" and hear what is the inside story. Pakistani bureaucrats are American dogs and they worked for American's interests in Pakistan .....

http://www.siasat.pk/forum/showthre...rnational-Pressure-Or-Disagreement-w-Pakistan

آپکی بات درست ہے ہماری ڈپلومیسی میں فقدان ہے- اس لئے میں نے یہی لکھا تھا " برے ڈانسر کو ٹانگیں ڈسٹرب کرتی ہیں " جبکہ میں نے خبریں دیکھیں ہی نہیں
 
nucleairee

MPA (400+ posts)
I was little jealous why everyone above were talking in Russian language, haha. Just did a quick Google translate and here is what I come up with: почему все говорят на русском языке?

I can write Russian, yeh!!!

haha, just kidding, the Russian text I copy/pasted means: "why everyone is talking in Russian". I don't even know the "Alif-Bay" of Russian language.

off the topic, yes, please ignore...

haqiqath

Senator (1k+ posts)
INDIA is always enemy and jealous ed similar man mohan indian pm promised then cancelled on the saying of indian army generals and same way feeded Russians to cancel their visit never trust these black crow hatred black hear ted baniyas Indians you cant imagine how much hate indians keep for pakistan specifically Hindus only one thing kill them progressive Pakistan in each field.
 
Last edited:

Back
Top