Russian military aircraft crashes into Black Sea with 91 on board

خداداد

Senator (1k+ posts)
Re: روسی طیارہ لاپتہ

دیکھنا یہ ہو گا کہ اس جہاز کو ترک فضائی حدود سے تو نشانہ نہیں بنایا گیا؟ آج کل ترکی اور روس کی بڑھتی قربت پر کچھ ممالک کو خاصی تکلیف ہے اور ترکی میں بھی پاکستان کی طرح روس کے خلاف بہت ذہن سازی کی گئی ہے لہٰذاٰ "لادینیت" کے خلاف آنکھیں کان اور دماغ بند کر کے فساد پیدا کرنے والوں کی ترکی میں کوئی کمی نہیں۔ اگلی خبر کا انتظار رہے گا۔۔
 
what's going on during some days there were many plans being crashed. why plan maker not taking it seriously. I am very upset because of that some days ago we lost Junaid Jamshed and other Pakistani.
 

Back
Top