Rumors Are That Black Money (Extortion, Ransom) was used in PTI Sit-in - Govt Agencies Already Inves

Rameez Arif

Voter (50+ posts)
Yes totally agree Punjab Bar council head Chohan had armed robbery in his house and next day he was mentioned by IK on container that where he his money from.
 

rahat

Senator (1k+ posts)
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے 2013 کے عام انتخابات کے دوران اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپوائی کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے صفائیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے اور اضافی چھاپے گئے بیلٹ پیپرز کی تعداد میں ایک بار پھر رد و بدل کر دیا گیا ہے۔تازہ ترین بیان میں الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ مئی 2013 میں ہونے والے انتخابات کیلئے ایک کروڑ 17 لاکھ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے تھے۔ اس سے قبل 19 اگست کو الیکشن کمیشن کی طرف سے میڈیا کو آگاہ کیا گیا تھا کہ چھاپے گئے اضافی بیلٹ پیپرز کی تعدادمحض 8 لاکھ تھی تا ہم 29 نومبر کو تحریک انصاف کے الزمات کے بعد یہ تعداد بڑھا کر 76 لاکھ اور پھر یکم دسمبر کو جاری کئے جانے والے اعدادوشمار میں یہی تعداد 93 لاکھ ہو گئی اور اب تازہ رپورٹ میں انہی بیلٹ پیپروں کی ایک نئی تعداد پیش کی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تیار کی گئی تازہ ترین رپورٹ حتمی ہے جس کے مطابق عام انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعدا د8کروڑ 62 لاکھ تھی جن کیلئے 17 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے تھے۔ اس میں اضافی ایک کروڑ 17 لاکھ بیلٹ پیپرز بھی شامل تھے۔ یہ رپورٹ کل ہونے والے اجلاس میں نئے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو پیش کی جائے گی

The above is enough to prove why form 15 were missing in majority of the constituencies and PML (N) got 8 millions more votes then 2008 election.
The inquiry commission and judiciary manipulate the whole drama.
If a though investigation is conducted then all the character involved in rigging can be exposed. But since all the returning officers were from Judiciary and they were involved in this massive rigging so the commission ignored form 15, which is the basic document of election results
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
کہیں کتابوں میں پڑھا تھا اللہ کمی بیشی معاف فرمادیں ۔کہ بوڑی عورت محمدﷺ کے پاس بچے یا بچی کولائی تھی کہ آپ ﷺ ان کے لیے دعا فرمائیں یہ کجھوریں بات زیادہ کھاتی ہے سرکار دو عالم ﷺ نے فرمایا ان کو کل لانا ۔جب وہ کل لائی حضورپاکﷺنے ان کے سر پہ ہاتھ رکھا اور فرمایا بس اب لیجا تو اس عورت نے فرمایا یا رسول اللہ ﷺ یہ تو اپ کل بھی کرسکتے تھے آپ ﷺ نے فرمایا کل میں نے بھی کجھوریں کھائی تھی۔کہنے کامطب ہے کہ وہ لوگ (جاویدچوھدری) عمران خان پر کالے دھن لگانے کا الظام لگاتے ہے جن کے پیٹ خود حرام سے باہر نکلے ہوئے یہ اینکر نہیں ہے ۔یہ ہیرامنڈی کے دلالوں سے بی گئے گزرے دلال ہے
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Dear Pasha/Zaheer
Zaheer%2Bul%2BIslam%2Bphoto%2B-shuja%2Bpasha-spymaster.JPG

Your effort to make a change in Pakistan is really recommendable, but the Horse you chose was wrong ,as it was Donkey.
Funny-Imran-Khan-in-the-Train-11-300x225.jpg
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
نواز حکومت کو گِرانے کیلۓ یہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔۔ کوئی بھی ذرائع استعمال کر سکتے ہیں۔۔ پی ٹی آئی کو صِرف پی ایم کی سیٹ سے مطلب ہے
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
سو کنجر مرے ہوں گے تو یہ پیدا ہوا ہو گا اور پانچ سو بھڑؤوں کی موت کے بعد طلعت باہر نکلا ہو گا



۔۔۔۔۔ ان کنجروں کو اپنا سکور سیٹل کرنے کا موقع مل گیا۔۔۔ قلمی دلال