Maniminhas
Citizen
اسلام و ا علیکم
ٹویٹر پر اس وقت دو افواہیں سرگرم ہیں
١: سعد رفیق نون -لیگ کو چھوڑنے کا فیصلہ کر چکے ہیں اور جاوید ہاشمی کی کوششوں سے شاید وہ تحریک انصاف میں شامل ہو جایں
٢ : نون لیگ میں دو گروہوں کے اپس میں تنازعات شدّت اختیار کر گئے ہیں اور ان میں سے ایک گروہ کا نون لیگ چھوڑنے کے خاصے امکانات ہیں
https://twitter.com/Kash345/status/273403491295313920

Last edited by a moderator: