RULERS or BEGGERS

Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
p1-12_12.gif
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ھم ویسے بھی زرداری کے آنے سے سینکڑوں سال پی

ھم ویسے بھی زرداری کے آنے سے سینکڑوں سال پیچھے چلے گئے
تھے، کئ دھائیاں پیچھے جانا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔

یہ خبیث وزیراعظم یہ بات اس وقت کیوں نہیں کرتا جب زرداری کے دوست سٹیل مل، پی آی اے، ریلوے، کرکٹ بورڈ، واپڈا، کے-ای-ایس-سی، اور دیگر کئ اداروں کو ھر سال 250 ارب کا ٹیکہ لگا جاتے ہیں اور ڈکار بھی یہیں لیتے۔

اس بیرنی امداد سے سیلاب کے متاثرین سے ذیادہ زرداری ، اس کے دوست اور کابینہ والے خوش ہونگے۔ اگر کسی کا 1 لاکھ کا نقصان ہوا ہو، اسکو 5000، 5000 پکڑا دینگے وہ بھی کسی بڑی تقریب میں ( جس پر تقسیم ہونے والی رقم سے زیادہ خرچ آیا ہوگا) سینکڑوں کیمروں کے سامنے ۔باقی سب واپس بیرونی اکاٰءنٹس میں۔

اس سیلاب میں بھی کہیوں کے وارے نیارے ہو جائینگے۔ زلزلے کی طرح۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اس سیلاب کے آنے سے ہمارے حکمرانوں کی خوائشیں پوری ہیں۔ پبلسٹی کی پیلسٹی ، پیسے کے پیسے ۔ اسی لئے تو فورا” سے پہلے بیرونی امداد کی دہائی دینے لگتا ہے۔

اور اس دوزخ کے خانسامے ، زرداری، کو دیکھوں جو کہتا ہے کہ میں نے یوکے، یو اے ای، وغیرہ ممالک سے امداد کی ہقین دہانی کرالی ہے، ارے خبیث خود تو رہ رہا ہے مہنگی ترین ہوٹلوں میں اور مانگ رہا ہے امداد۔ وہ تمھیں امداد کیوں دے۔ قارون کی اولاد۔
 
Last edited:

tariq_tariq

Politcal Worker (100+ posts)
آصف علی بھکاری پہلے بھی بھیک مانگتا تھا اب بھی بھیک مانگتا ہے پاکستان آگے چلا جائے یا پیچھے چلا جائے اس سے کیا فرق پڑتا ہے .
 

Back
Top