Messag Islamictv Pakistan
Councller (250+ posts)
Ruet-e-Hilal committee ka Masla ? Mufti Tariq Masood ka Jawab رویت ہلال کا مسئلہ اور اعتراض
چند روز قبل مفتی طارق مسعود صاحب نے رویت ہلال یعنی چاند دیکھنے کے لیے بیان کیا جس پر بہت سے لوگوں خصوصاً خیبرپختون خوا کے لوگوں نے اعتراضات کیے ، آج کے بیان میں مفتی صاحب نے ان تمام اعتراضات کے جوابات دیے۔
کیا مسئلہ مفتی منیب الرحمن کا ہے یا مسلک کا ؟ پشاور والوں کا اصل مسئلہ ہے کیا ؟
کیا مسئلہ مفتی منیب الرحمن کا ہے یا مسلک کا ؟ پشاور والوں کا اصل مسئلہ ہے کیا ؟
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/VtD_slp873I/sddefault.jpg