Sher ka shikari
Senator (1k+ posts)
سال 2014 کے آخر اور 2015 کے شروع میں سلک بنک اور یونائیٹڈ بنک میں 7 افراد کے نام پر 25 اکاونٹس کھلتے ہیں۔۔اکاونٹ کھلنے کے 10دن کے اندر اندر 7 ارب روپیہ ان اکاونٹس میں ٹرانسفر کیا جاتا ہے۔۔۔اور اگلے 10 دن میں نکلوایا جاتا ہے۔ساتھ ہی اکاونٹس بند کر دیے جاتے ہیں۔۔اسٹیٹ بنک اتنی بڑی رقم کی ترسیل پر چوکنا ہوتا ہے اور FIA کو خبردار کرتے ہوئے انکوائری کی ریکوئسٹ کرتا ہے۔۔۔FIA رقم نکلوانے والے اکاونٹ ہولڈرز سے ملتی ہے تو تمام لوگ انتہائی غریب اور ان پڑھ پائے جاتے ہیں۔۔ان لوگوں نے ارب تو دور لاکھ روپیہ اکھٹے نہیں دیکھا۔۔FIA بنکس سے انکوائری کرتی ہے تو اس ساری گیم کے پیچھے زرداری، انور مجید اور ملک ریاض پایا جاتا ہے جن کی چوری، کمیشن اور لوٹ مار کی رقم کو وائٹ کرنے کے لیے سلک بنک کے پریذیڈنٹ حسین لوائی نے فیک اکاونٹ بنائے۔۔اور اربوں روپے کو چکر دیکر حلال کرنے کا ڈرامہ رچایا۔۔2 ماہ میں انکوائری مکمل ہو جاتی ہے جو حسین لوائی کو مجرم قرار دیکر زرداری کی طرف بڑھنا چاہتی ہے۔۔۔
2015 نواز شریف وزیراعظم اور چوہدری نثار وزیرداخلہ تھے۔۔زرداری نے نواز شریف سے ملاقات کی اور اگلے دن اصولوں اور قانون کی سیاست کی دہائی دینے والے چوہدری نثار نے انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔یوں 35 ارب روپے منی لانڈرنگ کی انکوائری مکمل ثبوتوں اور حقائق ہونے کے باوجود بند کردی جاتی ہے۔۔۔ایک چور نے دوسرے چور کے مفادات کے تحفظ کے لیے ریاست پاکستان سے کھلواڑ کیا۔۔۔نگران حکومت آنے کے بعد FIA نے دوبارہ اس انکوائری کو کھولا اور 2 دن پہلے زرداری کے اسحاق ڈار کو گرفتار کر لیا۔۔حسین لوائی ساری زندگی بنکس کا ڈائریکٹر اور اہم سرکاری عہدوں پر رہا ہے۔۔۔یہ اگلے 2 دنوں میں تمام سچ لکھ کر دے گا۔۔
اگر تو حکومت PTI کی بنتی ہے تو حسین لوائی کا کھرا ماپتے ہوئے پھندہ زرداری کے گلے تک پہنچ جائے گا۔۔اومنی گروپ کے مالک انور مجید کو بھی پکڑا جاے گا۔۔لیکن اگر پٹواریوں کے بل بوتے پر ن لیک سامنے آ گئی تو راوی چین ہی چین اور مک مکا لکھنے کے لیے پر تولے گا۔۔۔کیونکہ نواز شریف اگر کرپشن میں سیر ہے تو زرداری سوا سیر اور دونوں نے سیاست ملکر کر پاکستان کو لوٹنے اور مینج کرنے کے لیے ہی کرنی ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/EHsjqgl.jpg
Last edited by a moderator: