Re: ECP's computer system completely failed during elections , ROs performance and role was suspicious :- Election Monitors raise further questions on Elections 2013
ایک ایک کر کے سارے مہرے گرتے جا رہے ہیں، ایک گھوڑا مارا جا چکا ہے اور دوسرا ابھی طوفان کی زد میں. بادشاہ نیو یارک جا کر ذلیل و خوار ہوگا. یہ شطرنج کا کھل جو سٹیٹس قو کھل رہی تھی اب خان صاحب کی وجہ سے بگڑ رہا ہے. پیادے اور گھوڑوں کی اوکات تو دکھا دی گئی بس بادشاہ کی اوکات باقی ہے