aziz e mohtaram yeh kis film ka song hai
kia yeh indian song hai ??
بندوق دکھا کے کیا پیار کرے گی. میں تیری چغلی کروں گا .
?? ???? ??
عدیل تم نے کبھی انجانے میں کسی کا دل دکھایا ہے؟
اتنی ایمرجنسی کیا تھی تھریڈ بنانے کی۔۔۔ لگتا ہے تجھے تھریڈ آیا ہوا تھا زور سے
:p
عدیل تم نے کبھی انجانے میں کسی کا دل دکھایا ہے؟
نہی۔۔۔ میں جانے میں دکھاتا ہوں
میرا دل کشادہ ہے. چلو میں نے معاف کردیا تجھے
اتنی ایمرجنسی کیا تھی تھریڈ بنانے کی۔۔۔ لگتا ہے تجھے تھریڈ آیا ہوا تھا زور سے
:p
لیکن میرا نہی۔۔۔ آئندہ مجھے ڈائریکٹ قوٹ نہ کیا جائے میں جواب نہی دوں گا کیونکہ میرا دل بہت کشادہ ہے۔۔۔ تعاون کا شکریہ
واٹس اپ نہی چل رہا لیکن میسج مل رہے ہیں۔۔۔ اگر تجھے اتنا شوق ہے ہارنے کا تو آ جا پھر۔۔۔ ہو جائے مقابلہ میں کرتا ہوں چیلنج تجھے
لسن ٹو دی سانگ یو سیلفش گائے
لسن ٹو دی سانگ یو سیلفش گائے
ہا ہا ہا ہا ہا... کاش یہاں چیلنج نہیں کرتے. ہاہا ہا میں جیت گیا ابھیشک ورما
Really enjoyed the lady's voice
پہلی میں مجھے چانس ملا میں جیت گیا ۔۔ دوسری میں تجھے ملا تو جیت گیا
آخری میں میں نے چول ماری۔۔۔ ورنہ بورڈ میرا تھا باسکرررر۔۔۔ سچ بتائیں آخری گیم میری تھی نہ
تیرا کچھ بھی نہیں عدیل. وہ ایک سراب تھا جس کے پیچھے تم بھاگے. لیکن میرا دل کشادہ ہے میں تم کو بھی معاف کیا اب تم اپنی ہار انجوائے کرو.
کہاں ہے۔۔۔؟؟؟ میں نے بھی انجوائے کرنا ہے
;)
اتنی ایمرجنسی کیا تھی تھریڈ بنانے کی۔۔۔ لگتا ہے تجھے تھریڈ آیا ہوا تھا زور سے
:p
aziz e mohtaram yeh kis film ka song hai
kia yeh indian song hai ??