Where are Jamatias and their Arab masters?
O I forget Jamatias just collected money in the name of Rohingias to fill their own pockets
Feeling really proud that Guru Nanak was born in my country Pakistan . He was the first Humanist and is the most revered Pakistani worldwide.
Proud to be born in the Land of Nanak
دور گوگل میں لاعلمی کو علم نہیں بنا لیتےWhere are Jamatias and their Arab masters?
O I forget Jamatias just collected money in the name of Rohingias to fill their own pockets
بندہ جو خواہش اس دنیا میں کرے ، اس جیسا ہی ساتھ ملے گا ، گرو نانک حق کی تلاش میں مکہ جا پہنچا لیکن حق اس کے نصیب میں نہ تھا ، نیک تھا لیکن اسلام جیسی ہدایت اس کے نصیب میں الله نے نہیں لکھی تھی ، الخدمت سب سے پہلے وہاں پہنچی ، سکھ قوم نے جو کچھ کیا اس کا اجر بھی ان کو ملے گا ، ویسے سکھوں کا ماسٹر تر سنگھ ، حدوں کا ساتھ نہ دیتا تو یہ آج آزاد ہوتے ، لاکھوں انسانوں کے قتل کے بعد اب ان کو بھی قائد اعظم کی بات اکثر یاد آتی ہے ، ظلم آخر ظلم ہے ، جو اندرا نے کیا وہ اس خون کا خراج ہے جو معصوم مسلمانوں کا بہا ، لیکن ہم آج بھی سکھوں کو پاکستان میں ان کو احساس نہیں دلاتے کہ آپ ہمارے لاکھوں مسلمانوں کے قاتل ہیں ،یہ اسلام کی دی ہوئے برداشت ہے کسی دیسی کنے لبرل کا فلسفہ نہیں
With every respect and my heartiest wishes for SIKH Brothers who helped the Rohangians in need, honestly I feel embarrassed to see why none of Muslim organizations could do similar, why they all are busy in verbal bull shits, and collecting funds in the name of Rohania that never reaches there? I condemn all parties who are known in the name of Islam and there failed looters(leaders) like Fazul ur rehman, Siraj ul haq, NAwaz Sharif and others for never even mentioning the pain of Rohangias in there speeches, I condemn Saudi Arabia, Qatar, UAE, and every country including Pakistan who never tried to raise the voice on international forums and demanded justice for them except TURKEY who alone is been raising voice for Rahangia and Palestine. The rest are just ISLAMIC REPUBLICS without knowing even Quran and its messages, without having any belief and faith, they all believe in $$ and their faith is doing what the paying master asks for.
بندہ جو خواہش اس دنیا میں کرے ، اس جیسا ہی ساتھ ملے گا ، گرو نانک حق کی تلاش میں مکہ جا پہنچا لیکن حق اس کے نصیب میں نہ تھا ، نیک تھا لیکن اسلام جیسی ہدایت اس کے نصیب میں الله نے نہیں لکھی تھی ، الخدمت سب سے پہلے وہاں پہنچی ، سکھ قوم نے جو کچھ کیا اس کا اجر بھی ان کو ملے گا ، ویسے سکھوں کا ماسٹر تارا سنگھ ہندؤں کا ساتھ نہ دیتا تو یہ آج آزاد ہوتے ، لاکھوں انسانوں کے قتل کے بعد اب ان کو بھی قائد اعظم کی بات اکثر یاد آتی ہے ، ظلم آخر ظلم ہے ، جو اندرا نے کیا وہ اس خون کا خراج ہے جو معصوم مسلمانوں کا بہا ، لیکن ہم آج بھی سکھوں کو پاکستان میں ان کو احساس نہیں دلاتے کہ آپ ہمارے لاکھوں مسلمانوں کے قاتل ہیں ،یہ اسلام کی دی ہوئے برداشت ہے کسی دیسی کنے لبرل کا فلسفہ نہیں
دور گوگل میں لاعلمی کو علم نہیں بنا لیتے
محنت سکھ مذھب ماننے والوں نے کی، لبرل تھریڈ بنا کر اپنی خدمت کر رہا ہے
بندہ جو خواہش اس دنیا میں کرے ، اس جیسا ہی ساتھ ملے گا ، گرو نانک حق کی تلاش میں مکہ جا پہنچا لیکن حق اس کے نصیب میں نہ تھا ، نیک تھا لیکن اسلام جیسی ہدایت اس کے نصیب میں الله نے نہیں لکھی تھی ، الخدمت سب سے پہلے وہاں پہنچی ، سکھ قوم نے جو کچھ کیا اس کا اجر بھی ان کو ملے گا ، ویسے سکھوں کا ماسٹر تارا سنگھ ہندؤں کا ساتھ نہ دیتا تو یہ آج آزاد ہوتے ، لاکھوں انسانوں کے قتل کے بعد اب ان کو بھی قائد اعظم کی بات اکثر یاد آتی ہے ، ظلم آخر ظلم ہے ، جو اندرا نے کیا وہ اس خون کا خراج ہے جو معصوم مسلمانوں کا بہا ، لیکن ہم آج بھی سکھوں کو پاکستان میں ان کو احساس نہیں دلاتے کہ آپ ہمارے لاکھوں مسلمانوں کے قاتل ہیں ،یہ اسلام کی دی ہوئے برداشت ہے کسی دیسی کنے لبرل کا فلسفہ نہیں
Sikhs are feeding 35000 poor rohingias
Plz provide stats..How many people your organizations are feeding after all you collected Sadqa Chanda and Zakat from 21 crore Pakistanis
!جبران ناصر اور ماروی سرمد کا کیا سکور ہے
Jabran Nasir aur Marvi Sarmand Qurbani ki Khalen Sadqa Chanda aur Zaqat akatha nahi kerty ...aur na unhen koi deta hai
Sir App ne aur Chaudhary Sahab ne jo videos share ki hain unhen dekh ky kabhi Hasa ata hai aur kabhi rony ko dill kerta hai...
سکھ بھی قربانی کی کھالیں، صدقه چندہ اور زکوت اکٹھا نہیں کرتے، لیکن لبرلز کے برعکس اپنی دھارمک ذمہ داری سمجھتے ہیں
لبرلز ان ویڈوز کو دیکھ کر کھسیانی ہنسی ہسنے اور مگر مچھ کے آنسو رونے لے علاوہ کر بھی کیا سکتے ہیں. ہولی اور رنگولی ہی منا سکتے ہیں
بڑے مخولیے ہو، تمہاری ہوا نکال گئی شرمندگی چھپانے کے لئے ہنسی نکلنا بتا رہے ہو، بہت گندی ہنسی ہے لبرل کیSir app ne jo videos share ki hain unhen dekhen app ki bhi hansi nikal jay gi
بڑے مخولیے ہو، تمہاری ہوا نکال گئی شرمندگی چھپانے کے لئے ہنسی نکلنا بتا رہے ہو، بہت گندی ہنسی ہے لبرل کی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|