پنجاب پر لگاتار حکومت کرتے ہوئے ن لیگ کو یہ آٹھوان سال ہے اور اس کے باوجود میرے پنجاب کے شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات میسر نہیں آ سکی ہیں_ آج اگر چھوٹے و بڑے میاں صاپ کے معدے میں تکلیف ہوتی ہے تو خود اگلی ہی فلائٹ سے لندن روانہ ہو جاتے ہیں_ لیکن ان عوام کا کیا جو ان کو ووٹ دے کر اقتدار میں لاتی ہے ؟
بات یہیں پر ختم نہیں ہو جاتی بلکہ یہی ن لیگ تیسری بار دنیا کے بہترین ہسپتالوں میں سے ایک قومی کینسر ہسپتال شوکت خانم کو نشانہ بنانے میں مصروف ہے_
ن لیگ کی شہ خرچیاں اور عیاشیاں اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہیں- ان کے پروٹوکول اور بیرون ملک دوروں پر جو اخراجات کیے گئے ہیں کیا ان کو عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنا ممکن نہیں تھا ؟
اس سارے پس منظر میں ہم ن لیگ کو ن لیگ کے ہی دو نعرے یاد کرواتے ہیں_
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
رو عمران رو
(yapping)
___________________________________________________