REVOLUTION of Imran Khan

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)

Bubbblee Buttt Kuiuttaaa[DOG] urff sher kaisa hai ?? Sher toh nahi bolain ghe na aisey bandaay ko Joh Zardari ko ghaseetnay aur latkanay wala ho aur uska driver ban jaye ?? aaj kal Parliament mei har koi chota mottaa uski baja raha hai aur nah he woh Kissi ko Kaaat sakta hai aur nah he bhonk sakta hai ??

sorry to say aisey shakss ko sherr bolnay walay koi Ghulaaaam he hosakta hai....
 

Bv0WQfsCMAAcMrl.jpg:large
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
All these with stupid threads are either paid or unpaid agents of Butt bros with very low IQ
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Their families are direct or indirect beneficiaries of this corrupt system that's why they can sit on computers for hours to come up with kind of low life bullshit.
 
مسلمانوں کے چہروں کا مزاق اُڑانے کے علاوہ آپ کا اور کوئی کام نہیں ہے



کونسے مسلمان؟


انکا کونسا کام مسلمانوں والا ہے؟


اقتدار کے بھوکے یہ لعنتی لندن پلان کے تحت پاکستان کو عراق، لیبیا، شام، افغانستان اور مصر بنانا چاہتے ہیں



 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)


سچ آکھاں بھانبڑ مچدا ہے
جھوٹھ آکھاں تے کجھ بچدا ہے


اوتھے کیہہ عدالت کہندی ہے
مونہہ آئی بات نہ رہندی اے



بھائی میں آپکے سرخ فونٹ اور سنٹر الایںمنٹ کی قدر کرتا ہوں. اپکا قصور نہی اور نہ ہی نور جہاں کا ہے. غربت، غلامی اور پھر اس سے پھوٹتی ہوئی جہالت ایسے ہی رنگ لاتی ہے. الله ہمیں اشیاہ کی حقیقت کا علم عطا کرے
 
بھائی میں آپکے سرخ فونٹ اور سنٹر الایںمنٹ کی قدر کرتا ہوں. اپکا قصور نہی اور نہ ہی نور جہاں کا ہے. غربت، غلامی اور پھر اس سے پھوٹتی ہوئی جہالت ایسے ہی رنگ لاتی ہے. الله ہمیں اشیاہ کی حقیقت کا علم عطا کرے




آپ تو اچھا خاصا برا منا گئے ہیں


تھوڑا سا سچ برداشت کر لیا کریں. اس فورم پر پورا سچ کہنے سے میں خود بھی گریز کرتا ہوں کیونکہ وہ اڈمن تک کی چیخیں نکلوا دیتا ہے


ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک تھریڈ پوسٹ کیا تھا جسے اڈمن نے آنا فانا غائب کر دیا. وجہ پوچھی تو ارشاد فرمایا کہ اخبار قابل اعتماد نہیں حالانکہ خبر لاہور نہیں بلکہ پشاور کے ایک مشہور روزنامہ کی تھی


میں تو اکثر کہتا ہوں کہ


تھوڑا تھوڑا جھوٹ ملا لیں اپنی سچی باتوں میں
ورنہ ان جھوٹے لوگوں میں تو کیسے وقت گزارے گا


سیاست پی کے پر کبھی بھی آئينہ لے کر مت جانا
اپنی صورت دیکھ کے تجھ کو برگر پتھر مارے گا


 
Last edited:
Kab ab taaak tum log nooray aur Uskay khandaan k ghulam raho gay....
marna sab nain hain per kissi ka ghulam reh ker jeena b kia jeena



فوجیوں کی دلالی میں
دھرنا اور مارچ بھی قبول ہے

[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]


 
Sponsored Link