Resolution presented in NA to de-seat PTI MNAs - Ishaq Dar advises not to go on with the voting proc

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کہاوت ہے اللہ گنجے کو ناخن نہ دے . یہ پٹواری پارٹی اب خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی .ایسا لگتا ہے جنرل الیکشن جلدی ھو جائیں گے .اگر دھاندلی کی پیداوار حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو پھر ناجو جدہ یا جیل جاۓ گا
 
deamon

MPA (400+ posts)
I guess there is a law to de-seat the people, and i am sure putting a resolution is not one of them...

Qanon ki har jaga pr dhajian bekheri ja rahi hy...
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
گنجوں کی ڈرامہ بازی شروع ہو گئی ، یہ پنگا لیں ہی لیں
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ن لیگیوں کی ڈرامہ بازی دیکھئے، ارے بھائی ڈی سیٹ کرنا ہے تو کردو، دیر کس بات کی ہے۔ عمران خان نے بھی سارے گھونچو اکٹھے کئے ہوئے ہیں، کسی کے منہ میں زبان ہی نہیں۔ اپنی ذات پر بات آتی ہے تو شاہ محمود قریشی کی بڑھکیں سننے لائق ہوتی ہیں اور پی ٹی آئی پر بات آتی ہے تو اسمبلی میں خراٹے ماررہا ہوتا ہے۔
 
Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Ab Nawaz Shareef wohi galtyan dohray ga jo wo pehly karta raha hy... Jati Ungli ly ga... choti choti ungli hazam karta jay ga aur jahan koi bari Ungli phas gy vaha 12 October ho jay ga
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
عمران خان کو اپنے سیاسی کارڈز کو ری وزٹ کرنا چاہیئے ۔۔ رائیونڈی گنجے تو اپنے امرودوں کے باغ کی راکھی میں کوتاہی کرنے والوں کو نہیں بخشتے، تو جو ان کے کرپٹ اثاثوں کو چیلنج کرے اسکی نفرت سے قلبی صفائی کیسے کر پائیں گے۔۔اب جب اعلی کمیشن کے چمتکاری فیصلے نے رائیونڈی ٹِنڈوں کے ہاتھ میں شفاف آئینی استرا بھی پکڑا دیا ہے تو یہ اپنی حرکتوں سے یا تو اپنی ٹنڈوں کو زخمی کریں گے یا اپنے کتوروں کی پُچھل کٹائی کریں گے۔۔ اس لیئے ایسے پس منظر میں شیطانی ٹنڈوں سے پناہ مانگنے میں ہی عافیت ہے۔۔۔اللہی خلق خدا کی خیر ہو۔۔ ظالم ٹنڈوں کی تباہی ہو۔۔
 
Kia kamal likha hy bhai jaan
 
عمران خان کے پاس بہت کارڈز ہیں، لیکن اس کے سارے مشیر گدھے ہیں۔ اگر آج عمران خان عوامی مسائل پر سیاست شروع کردے تو ان گنجوں کو سرچھپانے کی جگہ نہ ملے گی۔ عوام پر اندھا دھند ٹیکس لگائے جارہے ہیں، بجلی کے ریٹس آسمانوں پر چڑھا دیئے ہیں، ہر سال عوام کو سیلاب میں ڈبکیاں لگواتے ہیں، سدِ باب کے لئے رتی بھر کوشش نہیں کرتے، کوئی ایک ادارہ بھی ٹھیک نہیں کرسکے اور ہزاروں مسائل ہیں ملک میں جو جوں کے توں کھڑے ہیں۔ عمران خان کو چاہئے ہر ہفتے ایک دھواں دھار پریس کانفرنس کسی نہ کسی عوامی مسئلے پر کرے، انٹرویوز میں بھی دھاندلی واندلی کو چھوڑ کر عوامی مسائل کو اٹھائے ، یہ جون لیگیوں کی گردنوں میں سریا آگیا ہے، یہ پگھل کر موم بن جائے گا اور ان کی گردنیں پہلے کی طرح ڈھلک جائیں گی۔
 
Back
Top