Residents of Madinah ask municipality to preserve historic wells related to Prophet Muhammad (PBUH)

values

Chief Minister (5k+ posts)
12417887_1689158984690913_3932310965470422537_n.jpg

مدینہ شریف کے رہائشیوں نے حکام کی طرف سے ان کنوؤں کو نظر انداز کرنے پر شدید تنقید
کا نشانہ بنایا ہے اور حکام سے ان کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے


سعودی عرب (ویب ڈیسک) مدینہ شریف میں موجود کنوئیں اسلامی ثقافت کا اہم جزو سمجھے جاتے ہیں ، ان تمام میں سے سب سے زیادہ مشہور عثمان بن عفان ، خاتم ، اہن ، گارس، بوسہ، بدھہ اور ہیہ کنوئیں ہیں حکام کی طرف سے ان کنوؤں کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ کنوئیں زبوں حالی کا شکار ہیں ۔
مؤرخین نے ان کنوؤں کی اہمیت کے حوالے سے تاریخ میں کافی کچھ لکھا ہے جبکہ ہر سال بڑی تعداد میں لوگ ان کنوؤں کو دیکھنے کے لیے دور دراز سے سفر کر کے آتے ہیں ۔ مدینہ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ اسلامی ثقافت کا اہم جزو ہونے کے باوجود بھی حکام کی طرف سے ان کنوؤں کی دیکھ بھال کے لیے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہ کرنا تشویش ناک ہے ۔ المدینہ نیوز کا اپنی رپورٹس میں کہنا ہے کہ نبی ﷺ نے اسلام دشمنوں سے مقابلوں کے دوران ان کنوؤں کے گرد پڑاؤ کیا تھا اور ان میں سے کچھ کنوؤں سے آپ ﷺ نے پانی بھی پیا ہے جس کی وجہ سے ان کنوؤں کی اہمیت آپ کے ماننے والوں کے لیے اور بھی بڑھ جاتی ہے ۔
حکام کی طرف سے ان کنوؤں کو یکسر طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے ، جبکہ ان کے گرد کوڑا کرکٹ کے ڈھیر جمع ہیں ۔ حکام کی اس نااہلی پر مدینہ کے شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور وہ حکام سے ان کی دیکھ بھال کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ حسن المجرشی کا کہنا ہے جو کنوئیں نبی آخر الزماں کی زندگی سے منسلک تھے ان کو اب مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے جو کہ قابل افسوس ہے ۔ حسن المجرشی کا مزید کہنا ہے کہ 2017 تک ان کنوؤں کو بہتر طور پر تعمیر کر کے مدینہ شریف کو سیاحت اور ثقافت کے طور پر دنیا کے سامنے لایا جائے ۔
مدینہ شریف کے رہائشیوں نے حکام کی طرف سے ان کنوؤں کو نظر انداز کرنے اور مکمل دیکھ بھال نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سعودی عرب سے مطالبہ .اسلامی تاریخ مسخ نہ ک&#1585

kin jahilon se khair ki umeed kar rahay hein ----- in Kay liay mazhab ki koi ahmiat nahi
 

patriot

Minister (2k+ posts)
Re: سعودی عرب سے مطالبہ .اسلامی تاریخ مسخ نہ ک&#1585

اپنے ورثہ کی حفاظت زندہ قومیں کرتی ہیں ۔
مردہ قومیں ماضی سے کچھ سیکھتی ہیں نہ مستقبل کی فکر کرتی ہیں ۔
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سعودی عرب سے مطالبہ .اسلامی تاریخ مسخ نہ ک&#

Look brother / sister Mazhab dean aur us ki heritage par jitna Haq Arbon ka hay itna he baqi dunyia Kay logon ka is mein na kisi mazhab aur firqay ki qaid hay aur na is mein koi kamtar ya bartar aur na koi Arabi ya ajmi mein koi Farq hay ------ is liay dil pay bilqul nahi lagani aur mast rahna hay
You are right...Thekedaar aur Deendaar toh saray Pakistan mein hein...
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سعودی عرب سے مطالبہ .اسلامی تاریخ مسخ نہ ک&#

You are right...Thekedaar aur Deendaar toh saray Pakistan mein hein...



you are wrong brother as real thekedaars live in Iran. See even after accepting Islam they still cry that Arabs were bad as they took their people as prisoners and brought down the GREAT kingdom of persia. this is called living in the past.
 
Re: سعودی عرب سے مطالبہ .اسلامی تاریخ مسخ نہ ک&#1585

saudi wants only to build their palace and malls, they have no concern with the history and heritage of islam .... its shirk and biddat for them ...
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: سعودی عرب سے مطالبہ .اسلامی تاریخ مسخ نہ ک&#1585

10 saay 15 saal mai aal e yahood a saud jahanumm raseed ho jaingaay Lawrence of Arabia ke zareeyaay yeh badoo aur Dakoo musalatt kiay gaiy thaay abb yeh khatam honay ke qareeb hain InshaAllah bohat jaldd Jahanum raseed hongay
 

patriot

Minister (2k+ posts)
Re: سعودی عرب سے مطالبہ .اسلامی تاریخ مسخ نہ ک&#


Wow! so Pakistanis are the "alive nation"!!!!


سر جی مردہ قوم سے میری مراد ساری مسلم اُمّہ سے تھی اور پاکستان بھی اس میں شامل ہے۔ ۔
 

Back
Top