Research of Faisal Raza Aabdi about taliban

seekers

Minister (2k+ posts)
چیپ جسٹس کی محبت کا قفل تو الیکشن کے بعد کھلا تھا ، لیکن طالبان کی محبت کا قفل شاید مذاق رات کے بعد ہی کھلے گا (اس کا اطلاق مہر والوں پر نہیں ہو گا) ،یہ ریسرچ صرف کھلے ذہین والوں کے لئے ہے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
دنیائے کفر کی اسلام دشمنی ثابت کرنے کے لیے اگر ہمیں اس مداری کی ضرورت ہے تو پھر اللہ ہی ہمارا حافظ ہے۔
اسے آج پتہ چلا ہے کہ پورا کفر' اسلام کے خلاف کام کر رہا ہے۔ اپنے دور اقتدار میں لوٹ مار کا بازار گرم کرکے جو اسلام کی خدمت پیپلزپارٹی نے کی ہے وہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اور آج یہ مداری ہمیں بتا رہا ہے کہ اسلام کے خلاف سازش ہورہی ہے۔ سبہان اللہ۔
کفر نے جو اسلام کا نام بدنام کیا ہے وہ تو اپنی جگہ مگر زرداری کو اپنا لیڈر مان کر جو اسلام کا نام پیپلز پارٹی نے روشن کیا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے۔

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
hate this guy to the core ... but

ye na dekho kon keh raha hai .. ye dekho kia keh raha hai ...

and he is absoutelty rigt
 
aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
کی سعودیہ سے وفا تو نے تو طالبان تیرے ہیں
وزیرستان کیا چیز ہے جنوبی پنجاب و افغانستان تیرے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
hate this guy to the core ... but

ye na dekho kon keh raha hai .. ye dekho kia keh raha hai ...

and he is absoutelty rigt

سب سے پہلے کریڈیبلٹی دیکھنی چاہیئے بھائی میرے ، اس کے بعد دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے

اب زرداری کے ٹٹو اسلامی لشکر کو لیڈ کریں گے ؟؟ اسلام کی اتنی فکر ہوتی اسے تو زرداری پیر ہوتا اسکا ؟؟

اپنے پیرو کاروں کے عقائد کو الٹا کر کے اپنا الو سیدھا کرنا ہی دھندہ ہے ان کا
 
Aborigine

Banned

Kindly don't teach us PPP jiyalas your distorted version of Islam.
 
KK YASIR

Minister (2k+ posts)
Allah ki Lan'nat ho PPP aur TTP per jinhoon ne Pakistan ka bera garak ker dia
Dono Munafiq aur Insaniyat k dushman
 
Back
Top