یے میری راۓ ہے اگر پسند ہو تو مہربانی فرما کر عمران خان تک کسی ترھا پوھنچا دیں
جب عمران خان جلسے میں تحریک انصاف کے چیتوں کو آنے کی دعوت دیتا ہے تو ان سے یہ گزارش بھی کیا کرے کے ہر کوئی جو گھر سے تازہ دم آ رہا ہے چار لوگوں کے کھانے کا سامان ساتھ لیتا آے اور جو لوگ ساری رات سے گھر نہ جا سکے ہوں یا دوسرے شہروں سے ہوں ان کو دے ، فرض کریں دس ہزار لوگ بھوکے بیٹھے ہیں اور دو ہزار لوگ گھر سے آ رہے ہیں تو ہر کسی کو کھانا مل سکتا ہے ،، قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے اور میرا خیال ہے لوگ زیادہ تعداد میں آیئں گے اگر عمران ان کو آواز دے ،