افسوس صد افسوس اور تف ان لوگوں پر جو کوئی اس پر توہین کا الزام لگا رہے ہیں اور کچھ کو یس بات پر بھی اعترض ہے ک وو لائف میں نوبل پرائز کیوں جتنا چاہتا تھا. ای انسان ک روپ میں چھپے خون آشام بھیڑیو لوگوں ک خواب دیکھنے اور پر بھی پابندی لگا دو تا ک وھ لائف میں خواب بھی تمہاری منظوری ک بعد دیکھیں. اور جو تم سے پوچھے بگیر کوئی خواب دیکھ لے تو اسکو واجب القتل ٹھہرا دو(یے الزام لگا کر ک وہ دین دشمن تھا یا ویسٹ سے نیشنلٹی یا کوئی انعام پانا چاہتا تھا). تمہیں کیا کہوں مگر تم اور تمہاری فیملی ممبرز خدا کری بانجھ ہوں وہ کوئی خواب نہ دیکھیں لائف میں کچھ کرنے کا اور آگر کچھ معصوم خواش یا خواب پال لیں تو انکے ساتھ ایسا نہ ہو. جاؤ میرے وطن ک خون آشام بھیڑیو تمہیں اللہ پوچھے یا پھر قبر کی مٹی ہی تمہاری درندگی کی بھوک مٹا اے اے انسان کی کھال میں چھپے خون آشام بھیڑیو