صرف وقت ضایع کرنے کے حربے تاکہ جب تک اپنی مرضی کا جوڈیشنل کمیشن رپورٹ دے کچھ اور اس جاہل اور کم عقل قوم کو لوٹ لے۔ اللہ ہماری قوم کو اچھے اور برے کی سمجھ دے جو صرف ایک چاول کی پلیٹ پر ان کو ووٹ دے دیتے ہیں اور پھر 4-5 سال تک ان ہی کے ہاتھوں زلیل ہوتے رہتے ہیں