Reply to Nazir Naji By Different Column Writers

dagreat123

Siasat.pk - Blogger
haroon%20rasheed%20response.gif

captain%20sabat%20qadam%20raho.gif

tofeq%20but.gif

http://www.insaf.pk/Forum/tabid/53/forumid/1/tpage/1/view/topic/postid/87390/Default.aspx#87404
 
Last edited by a moderator:

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
nazeer naji
is he not the same person who once wrote in his columns that when nawaz sharif decided to sack musharaf he asked me to write the speech and i did not like this decision of nawaz sharif and when i was offered a glass of water i refused to drink it as a protest against this decision. BUT HE DID NOT UTTER A SINGLE WORD AGAINST IT...

Thali ka baingan hai .....and if some one wants to know what is yellow journalism he should look at naji
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے آپ کے بتائے ہوئے لنک پر موجود ان تمام تر قلمکاروں کے مضامین پڑھے ہیں۔

ان سب نے نذیر ناجی کی جانب سے عمران خان پر اٹھائے گئے اعتراضات میں سے کسی ایک کا بھی جواب دینے کی ہمت نہیں کی ہے، بلکہ انکا پورا زور اس بات پر ہے کہ:

۔۱۔ نذیر ناجی پر الٹا وار شروع کر دو اور اُسے نواز شریف کا ایجنٹ بنا دو۔

۔۲۔ نواز شریف پر وار شروع کر دو اور اسکا ماضی بیان کرنا شروع کر دو۔

۔۳۔ اس ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے اوپر شور مچانا شروع کر دو۔

۔۴۔ عمران خان کے ہسپتال کی تعریف شروع کر دو۔

ان تمام تر قلمکاروں نے یہ سب کچھ کیا، مگر ان میں سے کسی کو بھی یہ توفیق اور ہمت نہیں ہوئی کہ عمران خان پر اٹھائے گئے جائز اعتراضات کو کسی بھی قسم کا چلینج کر پاتے ۔ یہی حال اس فورم پر عمران خان اور نذیر ناجی والے تھریڈ میں ہوا ہے جہاں ناجی صاحب کے اٹھائے گئے ایک بھی اعتراض کا جواب نہیں آیا تھا بلکہ فقط ناجی صاحب کو گالیاں اور برا بھلا کہا گیا تھا۔ اس تھریڈ کا لنک یہ ہے۔

میں نیچے ناجی صاحب کا کالم ایک دفعہ پھر پیش کر رہی ہوں اور آپ سے درخواست ہے آپ ان کا جواب دینے والے قلمکاروں کے تمام کے تمام مضامین کو نیچے پوسٹ کر دیں تاکہ پڑھنے والے خود دیکھ کر انصاف کر سکیں۔

col8.gif

عمران خان کے حمایتیوں کو چاہیے کہ وہ عمران خان کو مقدس گائے نہ بنائیں، بلکہ اسکی غلطیوں کا کھلے دل سے اعتراف کریں۔ اس سے پہلے آپ ہی لوگوں نے وکلاء جیوڈیشری کو بھی مقدس گائے بنا کر پیش کرنا شروع کر دیا تھا، مگر اللہ کا شکر ہے جلد ہی لوگوں کی آنکھیں کھلنا شروع ہو گئیں۔

جس وقت عمران خان اقتدار میں آئے گا اُسوقت آپ کو اور میڈیا والوں کو عمران خان کی پارٹی کے گناہ اور کئی زیادہ نظر آنے شروع ہو جائیں گے

alihbkable

MPA (400+ posts)

Nazir Naji has been saying a lot for past several years, nobody listens to him........he can keep running his mouth n I dnt think anybody should bother 2 reply him......
 
LeftBrain

then why these empty headed so-called political analyst are so "Jaley jaley, tapey tapey" and why these so cvalled columnists replied and tried to make Nazir Naji a villian.
And why no body is able to prove a simngle word of Naji wrong about Imran and Tehreek-e-Be-Insaaf?
 
huss39

Politcal Worker (100+ posts)
Naji is a lifafa journalist . promise him a plot he will change sides. sala girgat ha
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے آپ کے بتائے ہوئے لنک پر موجود ان تمام تر قلمکاروں کے مضامین پڑھے ہیں۔

ان سب نے نذیر ناجی کی جانب سے عمران خان پر اٹھائے گئے اعتراضات میں سے کسی ایک کا بھی جواب دینے کی ہمت نہیں کی ہے،
بلکہ انکا پورا زور اس بات پر ہے کہ:

۔۱۔ نذیر ناجی پر الٹا وار شروع کر دو اور اُسے نواز شریف کا ایجنٹ بنا دو۔

۔۲۔ نواز شریف پر وار شروع کر دو اور اسکا ماضی بیان کرنا شروع کر دو۔

۔۳۔ اس ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے اوپر شور مچانا شروع کر دو۔

۔۴۔ عمران خان کے ہسپتال کی تعریف شروع کر دو۔

ان تمام تر قلمکاروں نے یہ سب کچھ کیا، مگر ان میں سے کسی کو بھی یہ توفیق اور ہمت نہیں ہوئی کہ عمران خان پر اٹھائے گئے جائز اعتراضات کو کسی بھی قسم کا چلینج کر پاتے ۔ یہی حال اس فورم پر عمران خان اور نذیر ناجی والے تھریڈ میں ہوا ہے جہاں ناجی صاحب کے اٹھائے گئے ایک بھی اعتراض کا جواب نہیں آیا تھا بلکہ فقط ناجی صاحب کو گالیاں اور برا بھلا کہا گیا تھا۔ اس تھریڈ کا لنک یہ ہے۔

میں نیچے ناجی صاحب کا کالم ایک دفعہ پھر پیش کر رہی ہوں اور آپ سے درخواست ہے آپ ان کا جواب دینے والے قلمکاروں کے تمام کے تمام مضامین کو نیچے پوسٹ کر دیں تاکہ پڑھنے والے خود دیکھ کر انصاف کر سکیں۔

عمران خان کے حمایتیوں کو چاہیے کہ وہ عمران خان کو مقدس گائے نہ بنائیں، بلکہ اسکی غلطیوں کا کھلے دل سے اعتراف کریں۔ اس سے پہلے آپ ہی لوگوں نے وکلاء جیوڈیشری کو بھی مقدس گائے بنا کر پیش کرنا شروع کر دیا تھا، مگر اللہ کا شکر ہے جلد ہی لوگوں کی آنکھیں کھلنا شروع ہو گئیں۔

جس وقت عمران خان اقتدار میں آئے گا اُسوقت آپ کو اور میڈیا والوں کو عمران خان کی پارٹی کے گناہ اور کئی زیادہ نظر آنے شروع ہو جائیں گے

........................
 
omerkashmiri

Siasat.pk - Blogger
@ Mehwish ali :When you are walking on the street and street dogs bark at you , you are not supposed to stop and bark back at them , its in their nature to bark and its our responsibility to keep walking towards our destination, So Nazir naji can bark all he wants , Imran will keep walking with his head held high.
 
and who will decide who really is a DOG?
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
thats the real worrying part.
If someone with some mental abilities decide any thing it is OK.
But if likes of you start doing it, it is a worrying thing!!!!!!!!!!!!!

I am sure it is worry for you to be in A class cage of C class
 
omerkashmiri

Siasat.pk - Blogger
and who will decide who really is a DOG?
Actions speak louder than words my friend, Imran has built a cancer hospital , namal university and won the world cup for this country and what has Nazir naji done ? You can criticize his politics but you can not question his services for this country.
 
dagreat123

Siasat.pk - Blogger
IK is a hero of this Nation,And those nations who don't respect their heroes and intellectuals never succeed !!
 
younus

Senator (1k+ posts)
tu an is tarah ka dallah bhee maidaan mein a giya hai apnay najazi bapoon ku bachaney key liye... zara is ki kartootein milhaza farmaiye