Removing Doubts Pertaining to "Shirk"

The_Choice

Senator (1k+ posts)
[FONT=&amp]
Note:
[/FONT]
Asalamu'alaikum, I request the Admin to please make this a sticky post, as Shirk is the only sin that will not be forgiven by Allah and needs to be made plain. This subject matter is incredibly important. There are millions of Brothers and Sisters falling into subtle forms of Shirk on a daily basis that are deceptively cloaked as high acts of "worship".

After listening to this lecture series, the listener will be forced to not only question themselves as a Muslim, but the 1.6 Billion people who identify as Muslims.
Are we really Muslims at all? Are we committing acts in the way of Islam that actually render us unbelievers? This is a growing disease among us and it needs to be eradicated at the root, so that there is no chance of it to growing back. Please do take the time to watch these lectures and find some real answers based on the Quran and Sunnah, Insha'Allah.
[FONT=&amp]

[/FONT]
[FONT=&amp]Removing Doubts Pertaining to SHIRK[/FONT][FONT=&amp]

[/FONT]
 
Everus

Senator (1k+ posts)

مسلمانوں کو مشرک کہہ کر انکی گردنیں کاٹنا گناہِ کبیرہ ہے کہ اللہ اس جرم کے مرتکب ملا حضرات کو سزا کے طور پر دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا کرے گا۔
سنی شیعہ مسلمانوں کو مشرک قرار دے کر قتال کی ترغیب دینے والے سعودی عربی مولویوں اور ان کے عجمی کارندوں کو جہنم میں منہہ کے بل داخل کیا جائے گا جہاں وہ ہمیشہ مقیم رہیں گے اور آپس میں شادیاں کر کے اپنا دل خوش کریں گے۔
اللہ تبارک و تعالی اپنے محبوب کملی والے کے صدقے میں مسلمانوں کے سعودی عربی فتنے سے محفوظ رکھے جنہوں نے اسلام کو دہشتگردی کا مذہب مشہور کرنے کیلئے ریالوں کی بوریاں اور تیل کی پائپوں کے منہہ کھول دیے ہیں۔

فالتو

MPA (400+ posts)

بھائی آپ واقعی سعودیہ میں ہیں یا پھر مرنے کا شوق ہے
 
Everus

Senator (1k+ posts)

بھائی آپ واقعی سعودیہ میں ہیں یا پھر مرنے کا شوق ہے
میں اب چھٹی پر پاکستان آیا ہوا ہوں اور ہر وقت غصے میں رہتا ہوں۔
انکو بہت قریب سے دیکھا ہے۔ یہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کو مسلمان ہی نہیں سمجھتے۔ ہم پاکستانیوں، انڈینز، بنگالیوں اور دوسرے غیر عربی باشندوں کو کہتے ہیں تمہیں نہ عربی آتی نہ قران، تم حدیث بھی نہیں سمجھ سکتے نہ تفسیر، تم لوگوں نے اپنے گلے میں فقہ (پٹہ) ڈال کر اپنے آپ کو شخصیات کا غلام کر رکھا ہے۔

جس بلندی پر ہاتھ باندھ کر یہ نماز پڑھتے ہیں میرا تو مونڈھا ٹوٹا ہوا ہے وہاں باندھ کر نماز نہیں پڑھ سکتا۔ اس پر مذاق اڑاتے ہیں۔ یہ لوگ ہمیں پلاسٹک کا بنا ہوا مسلمان سمجھتے ہیں۔ ہمیں مشرک کہتے ہیں لیکن یہ خود بہت بڑے مشرک، مرتد ہیں۔ یہ رسول پاک کے بھی منکر ہیں۔ ختم، فاتحہ، درود، سلام نعت بھی نہیں پڑھتے بلکہ جو پڑھے اسکو سوٹیوں سے مارتے ہیں۔
آپ نے اخبار میں پڑھا ہوگا کہ وہاں کی پولیس نے پچھلے ہفتے پاکستانی کھسروں کو بوریوں میں بند کر کے سوٹیاں مار مار کر شہید کر دیا۔ لگتا ہے سعودی پولیس میں بھی ایم کیو ایم والے بھرتی ہو گئے ہیں۔
میں قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ بہت سے نیک شکلوں والے شیخ رات کو کتے مار کپی چڑھا کر لیڈیز والے کپڑے پہن کر ڈانستے ہیں اور مفت میں نوکروں سے کھسروں والے کام بھی "کرواتے" ہیں۔
 
Last edited:

The_Choice

Senator (1k+ posts)
[FONT=&quot]Learn about the Islamic ruling and the reality of Taweez (Amulets and Charms) and a step by step guide on how to destroy all the different types of ta'weez (rings, pouches, strings, metal cases).
[/FONT]

The_Choice

Senator (1k+ posts)
This lecture describes the steps Shaitan (Satan Devil) takes to lead people astray starting with bidah then major / minor sins and then Shirk, also unveils the plots of Satan as they are described to us through the Quran and the Sunnah.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
میں اب چھٹی پر پاکستان آیا ہوا ہوں اور ہر وقت غصے میں رہتا ہوں۔
انکو بہت قریب سے دیکھا ہے۔ یہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کو مسلمان ہی نہیں سمجھتے۔ ہم پاکستانیوں، انڈینز، بنگالیوں اور دوسرے غیر عربی باشندوں کو کہتے ہیں تمہیں نہ عربی آتی نہ قران، تم حدیث بھی نہیں سمجھ سکتے نہ تفسیر، تم لوگوں نے اپنے گلے میں فقہ (پٹہ) ڈال کر اپنے آپ کو شخصیات کا غلام کر رکھا ہے۔

جس بلندی پر ہاتھ باندھ کر یہ نماز پڑھتے ہیں میرا تو مونڈھا ٹوٹا ہوا ہے وہاں باندھ کر نماز نہیں پڑھ سکتا۔ اس پر مذاق اڑاتے ہیں۔ یہ لوگ ہمیں پلاسٹک کا بنا ہوا مسلمان سمجھتے ہیں۔ ہمیں مشرک کہتے ہیں لیکن یہ خود بہت بڑے مشرک، مرتد ہیں۔ یہ رسول پاک کے بھی منکر ہیں۔ ختم، فاتحہ، درود، سلام نعت بھی نہیں پڑھتے بلکہ جو پڑھے اسکو سوٹیوں سے مارتے ہیں۔
آپ نے اخبار میں پڑھا ہوگا کہ وہاں کی پولیس نے پچھلے ہفتے پاکستانی کھسروں کو بوریوں میں بند کر کے سوٹیاں مار مار کر شہید کر دیا۔ لگتا ہے سعودی پولیس میں بھی ایم کیو ایم والے بھرتی ہو گئے ہیں۔
میں قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ بہت سے نیک شکلوں والے شیخ رات کو کتے مار کپی چڑھا کر لیڈیز والے کپڑے پہن کر ڈانستے ہیں اور مفت میں نوکروں سے کھسروں والے کام بھی "کرواتے" ہیں۔

This is exactly what Mushrikeen Macca used to say when Prophet Muhammad asked them to stop worship Idols. The Mushrikeen-e-Macca were the follower of Deen-e-Ibrahimi but they introduced new methods of worship including idol worshiping. Similar situation is in Pakistan. Shirk is at its peak so much so that an ordinary Muslim thinks that these Shirkia acts are part of religion. Go to Lal Shebaz Qalander Mazar and you will. All the Kharafaat in word and Shirk there.