barca Prime Minister (20k+ posts) Jul 5, 2012 #2 شیطان ملک جیسے ہو نہار لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں لیکن افسوسس پاکستان میں ہی کیوں ؟
G Ghzanfar MPA (400+ posts) Jul 5, 2012 #3 kionkay pakistan ki baaki 179999999 log bhi saray kay saaray bohat aala hon-e-haaaar hain... (cry)(cry)(cry)
kionkay pakistan ki baaki 179999999 log bhi saray kay saaray bohat aala hon-e-haaaar hain... (cry)(cry)(cry)
Bangash Chief Minister (5k+ posts) Jul 5, 2012 #4 barca said: شیطان ملک جیسے ہو نہار لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں لیکن افسوسس پاکستان میں ہی کیوں ؟ Click to expand... ہونہار تو نہیں البتہ باکمال لوگوں میں شمار کرسکتے ہیں جو رنگین جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں لیکن یہ مجھے پتا نہیں کہ سفید جھوٹ کیا ہوتا ہے؟ کیا وہ گدلے یا کالےجھوٹ سے زیادہ بھاری ہوتا ہے؟ یہ سوال ترابی سے پوچھ لیں وہ اردو زبان کے دانشور ہیں
barca said: شیطان ملک جیسے ہو نہار لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں لیکن افسوسس پاکستان میں ہی کیوں ؟ Click to expand... ہونہار تو نہیں البتہ باکمال لوگوں میں شمار کرسکتے ہیں جو رنگین جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں لیکن یہ مجھے پتا نہیں کہ سفید جھوٹ کیا ہوتا ہے؟ کیا وہ گدلے یا کالےجھوٹ سے زیادہ بھاری ہوتا ہے؟ یہ سوال ترابی سے پوچھ لیں وہ اردو زبان کے دانشور ہیں