Rehman Malik ki beizati hona nayi baat nahi --- 2013 ki video dekhen

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ بڑا بےغیرت ہے
اس کے ساتھ یا تو زرداری گزارا کر سکتا ہے یا سراج الحق
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جب پٹواری اس منتخب رکن سینٹ کو گالیاں نکل رہے تھے تب تو جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں تھا؟

یہ پٹواری نہیں بلکہ ڈی ایچ اے کراچی کی عوام رحمان ملک کو گالیاں نکال رہی تھی. اس شیطان ملک کا ووٹ کراچی میں ہے

:)
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
you can hear they are chanting Nawaz Sharif slogans?
یہ پٹواری نہیں بلکہ ڈی ایچ اے کراچی کی عوام رحمان ملک کو گالیاں نکال رہی تھی. اس شیطان ملک کا ووٹ کراچی میں ہے

:)
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ٹوں ٹوں نے سارا مزا خراب کر دیا۔عوام نے جو کچھ کہا جوں کا توں ہمیں سنانا چاہیے تھا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
In first video it sounds they are chanting Nawaz Sharif but in the original its actually Lanaati Lanaati. Thanks for correction :biggthumpup:

ہا ہا ہا لعنتی اور نواز شریف دونوں لفظ کتنے ملتے جلتے ہیں کہ بندہ دھوکہ کھا جاتا ہے

:lol:
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے تو فرق ہے لیکن پہلی والی ویڈیو میں کجھے اس طرح لگا کہ وہ نواز شریف کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں، وہ تو دوسری ویڈیو دیکھ کر پتہ چلا کہ لعنتی کا نعرہ لگ رہا ہے

:lol:

Lanaati or nawaz sharif jaise words main bara faraq hai.
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
10712783_854812744538526_8062642803329453715_n.jpg
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو فرق ہے لیکن پہلی والی ویڈیو میں کجھے اس طرح لگا کہ وہ نواز شریف کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں، وہ تو دوسری ویڈیو دیکھ کر پتہ چلا کہ لعنتی کا نعرہ لگ رہا ہے

:lol:

hahahahahahahahahhahaha
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeh daikh karr Talat Hussain khusri runn kaa sarr fakharr saay oonchaa hogayaa hoga
 
Back
Top