یہ جتنا شو اف کرے گے اتنا عمران خان کی پولیٹکس کو ڈیمیج کرے گی، میرا خیال ہے یہ لیڈی ڈینا کا سٹیٹس چاہتی ہے پاکستان میں ، پر شاید اسے پتا نہیں پاکستان ایک کونزریٹو ملک ہے جہاں کروڑو لوگ اسے پسند نہیں کرتے اس کے ماضی کی وجہہ سے وہ بھی عمران خان جسیے اسٹار کے لیے