Reham Khan message to young girls

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تو واقعی ، رہام خان کا اصل میسج ہے تو در فٹے منہ
عمران صاحب کو کچھ لگام دینی چاہیے
 
پاکستانی بھائی تم اپنے پارٹی لیڈرز کی غلطیوں پہ نون لیگیوں کی غلطیاں بیان کر کے تحریک انصاف والوں کو معصوم ثابت کرنے کی ناکام کوشش کیوں کرتے ہو ؟ (bigsmile)
مریم صفدر نے کس کے پیغام پر عمل کیاتھا؟
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
(omg)
غیر مناسب الفاظ کا استعمال
(thumbsdown)۔ اس ٹوئٹ پہ تو خواجہ آصف والا جملہ بنتا ہے (bigsmile)۔
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
ریہام خان تحریک انصاف کی لیڈر نہیں
اگر اسکو تحریک انصاف پر تنقید کرنے کیلئے استمعال کیا اجے گا تو جواب بھی اے گا




پاکستانی بھائی تم اپنے پارٹی لیڈرز کی غلطیوں پہ نون لیگیوں کی غلطیاں بیان کر کے تحریک انصاف والوں کو معصوم ثابت کرنے کی ناکام کوشش کیوں کرتے ہو ؟ (bigsmile)
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
ab woh kya boly yeh bi tum lug decide karo gy... ajeeb bakwas hai yaar.....

kon ho tum lug.... yah to tum lug apni shakal dekh ky reham ki tweet ky hilaf huy... :)
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
مریم صفدر نے کس کے پیغام پر عمل کیاتھا؟

main7-890x395.jpg
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی بہت خوب
اپنی فلم کی ہیروئین کو ابھی متعارف کرایا کہ نہیں
دیکھنا چاہوں گی کیا الفاظ استعمال فرماتی ہیں
 

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)

او بھابی اتنا بڑا منہ کھولنے سے پہلے ایک بار سوچ تو لیا کرو. اس کیا دماغی توازن تھوڑا ڈھیلا لگتا ہے مجھے ویسے
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Bhabhi message to young girls


یوں پینتی پنچر کے الزام سے بدنام نہ ہوتا


افسوس کے نون کو ریحام کی نہ سوجھی
 

Back
Top