Reham Khan is a Certified Lier - Ex Husband

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں کوئی قانونی ماہرین نہیں


آئینی ماہرین کی متفقہ رائے ہے - حکومت حلقے نہیں کھول سکتی

اس کے لیے حکومت آئینی ترمیم لائے گی اور الیکشن کمیشن کے احتیارات اپنی طرف لائے گی

آپ کی دلیل بہت کمزور ہے کیوں کہ جس کے آئین کا آپ ذکر کر رہے ہیں وہ اسی اسمبلی کے اراکین بناتے ہیں اور یہ دونوں حضرات دہائیوں سے اسمبلی میں موجود ہیں
اور جیسا کہ نون لیگی دعوی کرتے ہیں کہ بڑے تجربہ کار ہیں تو اس وقت تجربہ کہاں گیا جب یہ دونوں حضرات پوری اسمبلی کے سامنے حلقے کھولنے کا کہ رہے تھے
اور اگر حکومت نے دھاندلی کی ہی نہیں تھی تو ترمیم لے آتی
!حقیقت یہ ہے کہ نون لیگ اور پی پی پی وہ چور راستہ بند ہی نہیں کرنا چاہتے جس کے زریعے وہ اقتدار میں آتے ہیں لہٰذا بہانے بہت
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Reham Khan is a Lier - Ex Husband

لینا دینا اس لیے ہے کہ وہ ایک ٹی وی کمپئر ہے ، اپنے شوز میں سچ کی تلقین کرتی ہے

وہ یونیورسٹیز اور کالجز میں لیکچر دیتی اور بطور مہمان خصوصی شریک ہوتی

وہ سٹریٹ چلڈرن کی عزازی سفیر ہے

وہ حکومتوں پر کلی تنقید کرتی ہے میڈیا میں - اس دن سندھ حکومت پر کی - روز وفاقی حکومت پر کرتی ہے

یہ کام تو آپ اور میں بھی کرتے ہیں
ہم بھی پڑھتے ہیں پڑھاتے ہیں
سچ کا دعوی بھی کرتے ہیں اور تلقین بھی
حکومت پہ ہر قسم کی تنقید بھی کرتے ہیں جبکہ ہم سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں اور گناہ بھی
اگر حکومت پہ تنقید صرف پارسا اور فرشتوں کا حق قرار دے دیا جائے تو پھر کوئی ایک لفظ بھی نہ بول سکے گا
آپ کی غلطی واضح کرنا چاہ رہا ہوں کہ جو اصول حکمرانوں کے لئے ہیں وہ آپ کسی بھی شخص کی بیوی پہ اپلائی نہیں کر سکتے
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
آئین قانونی ماہرین کی مشاورت سے بنتا ہے


یہ حضرات بہت سے قوانین بناتے ہے جو غیر آئینی بھی ہوتے ہے اور عدالتیں انہیں ختم کر دیتی ہے


لہذا ان کی بات کوئی حرف آخر نہیں ہوتی


اور ان دونوں حضرت نے اور بھی ہزاروں باتیں کی ہے - آپ کو صرف یہ ایک بات یاد ہے


آپ کی دلیل بہت کمزور ہے کیوں کہ جس کے آئین کا آپ ذکر کر رہے ہیں وہ اسی اسمبلی کے اراکین بناتے ہیں اور یہ دونوں حضرات دہائیوں سے اسمبلی میں موجود ہیں
اور جیسا کہ نون لیگی دعوی کرتے ہیں کہ بڑے تجربہ کار ہیں تو اس وقت تجربہ کہاں گیا جب یہ دونوں حضرات پوری اسمبلی کے سامنے حلقے کھولنے کا کہ رہے تھے
اور اگر حکومت نے دھاندلی کی ہی نہیں تھی تو ترمیم لے آتی
!حقیقت یہ ہے کہ نون لیگ اور پی پی پی وہ چور راستہ بند ہی نہیں کرنا چاہتے جس کے زریعے وہ اقتدار میں آتے ہیں لہٰذا بہانے بہت
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Reham Khan is a Lier - Ex Husband

مجھ میں اور آپ میں بہت فرق ہے

جب کیمرے کے سامنے بیٹھ کر دوسروں پر تنقید کرتے ہو ، تو خود بھی جواب دہ ہونا پڑتا ہے

صحافت کے کچھ رہنما اصول ہوتے ہے ، اس لیے تمام صحافی حضرت اس سلسے میں بہت احتیاط کرتے ہے

ایگزیکٹ کے ایک سکینڈل پر کتنے صحافی حضرت مستعفی ہوئے

لھذا ہمارا اور ریہام خان کا کوئی تقابل نہیں


یہ کام تو آپ اور میں بھی کرتے ہیں
ہم بھی پڑھتے ہیں پڑھاتے ہیں
سچ کا دعوی بھی کرتے ہیں اور تلقین بھی
حکومت پہ ہر قسم کی تنقید بھی کرتے ہیں جبکہ ہم سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں اور گناہ بھی
اگر حکومت پہ تنقید صرف پارسا اور فرشتوں کا حق قرار دے دیا جائے تو پھر کوئی ایک لفظ بھی نہ بول سکے گا
آپ کی غلطی واضح کرنا چاہ رہا ہوں کہ جو اصول حکمرانوں کے لئے ہیں وہ آپ کسی بھی شخص کی بیوی پہ اپلائی نہیں کر سکتے
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Reham Khan is a Lier - Ex Husband

مجھ میں اور آپ میں بہت فرق ہے

جب کیمرے کے سامنے بیٹھ کر دوسروں پر تنقید کرتے ہو ، تو خود بھی جواب دہ ہونا پڑتا ہے

صحافت کے کچھ رہنما اصول ہوتے ہے ، اس لیے تمام صحافی حضرت اس سلسے میں بہت احتیاط کرتے ہے

ایگزیکٹ کے ایک سکینڈل پر کتنے صحافی حضرت مستعفی ہوئے

لھذا ہمارا اور ریہام خان کا کوئی تقابل نہیں

کیمرے کے سامنے آنے والا اپنی زندگی کے ہر پہلو کے لئے جواب دہ نہیں ہے
اگر کوئی کیمرے کے سامنے آ گیا ہے تو آپ جیسے لوگ اپنا یہ حق سمجھ لیتے ہیں کہ اب اسکی زندگی کا ہر ہر پہلو بلکل پرفیکٹ ہو ورنہ وہ نہ بولے
اور یہ حقیقت نظر انداز کر جاتے ہو کہ وہ بھی ایک عام شہری ہے اور اسے بھی حکومت پہ تنقید کا اتنا ہی حق ہے جتنا کسی اور کو
فرض کیجئے کہ ریحام خان سندھ میں بچوں کی ہلاکتوں پہ تنقید کرتی ہے تو ڈگری جعلی ہو یا نہ ہو تنقید جائز ہے اور اسکا حق بھی
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
آئین قانونی ماہرین کی مشاورت سے بنتا ہے


یہ حضرات بہت سے قوانین بناتے ہے جو غیر آئینی بھی ہوتے ہے اور عدالتیں انہیں ختم کر دیتی ہے


لہذا ان کی بات کوئی حرف آخر نہیں ہوتی


اور ان دونوں حضرت نے اور بھی ہزاروں باتیں کی ہے - آپ کو صرف یہ ایک بات یاد ہے

یہ بات اس لئے یاد ہے کیوں کہ حلقوں سے متعلق یہی بات کی تھی انہوں نے
 

s.ali343

MPA (400+ posts)
شکل اچھی نہ ہو تو آئینے کو نہیں توڑتے


چلتے بنو اس تھریڈ سے

hahaha, jawab naahi hai tu chalte bano, wah mere patwari dhakan, kamal ki baat ki,
mein ek sidhi baat ki thi , keh mere bhai its a non issue, aur nikah khatam tu rishta bhi khatam, ab reham jhooti ho ya sachi, woh us ka zati masla hai, tumhare pait mein dard nhi hona chahye, beesiyon logon tum jawab de chokey ho, kiya hasil howa, fazol post pe, ghalti ho tu maan jate hain, Nawaz sharif nhi bante, jaise us ke gardan se gaaf tak sarya liya howa hai,
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
قیامت کے قریب آکر مشہور شخصیات کی ڈگریاں تھوک کے حساب سے جعلی نکلیں گی

ڈاکٹر شاہد مسعود

حضرت شاہد معسود کے ہاتھ پر کب بیعت کی جناب نے ؟؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آئین قانونی ماہرین کی مشاورت سے بنتا ہے


یہ حضرات بہت سے قوانین بناتے ہے جو غیر آئینی بھی ہوتے ہے اور عدالتیں انہیں ختم کر دیتی ہے


لہذا ان کی بات کوئی حرف آخر نہیں ہوتی


اور ان دونوں حضرت نے اور بھی ہزاروں باتیں کی ہے - آپ کو صرف یہ ایک بات یاد ہے


میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ ریہام کی ڈگری کی کہانی لیکر بی بی سی کے ہیڈ کواٹر چلے جاؤ اور کیس کو مزید جاندار بنانے کے لئے مقدس کو بھی ساتھ لے لو اور وہاں پھوڑی بچھا کر بیٹھ جاؤ اور سیاپا ڈال دو گورے اگر متاثر ہو گئے تو آدھا کیس تو سمجھو جیت گئے
 

tudywala

Minister (2k+ posts)
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ ریہام کی ڈگری کی کہانی لیکر بی بی سی کے ہیڈ کواٹر چلے جاؤ اور کیس کو مزید جاندار بنانے کے لئے مقدس کو بھی ساتھ لے لو اور وہاں پھوڑی بچھا کر بیٹھ جاؤ اور سیاپا ڈال دو گورے اگر متاثر ہو گئے تو آدھا کیس تو سمجھو جیت گئے
If daily mail news is true then BBC dacumentry from raiwind to parklanes is true as well .Burger kaka these things wont work may work if she contest a election .
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
قیامت کے قریب آکر مشہور شخصیات کی ڈگریاں تھوک کے حساب سے جعلی نکلیں گی

ڈاکٹر شاہد مسعود

Reham's degree has already been confirmed by Peshawar University.
As for journalism, she never claimed to have a degree. She only got a diploma from NCTJ, which can be verified. She attended Grimsby, which is in the same network as lindsey college. Getting supporting comments from her ex-husband wreaks of desperation. Carry on.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
BURGER WEKHO TE BURGER DE TEZIAN WEKHO,,,,,,JOTAY JANG KA TOTA NIKAL KAR THREAD BANA DALA...:lol::lol:
O BURGER KHANA,,,,,EID SER PAR HAI ZWANA....CHORO YEH SAB DRAMAY....AO GALAY MILO MUSALMAN BHAYON KI TARAH......EID MUBARAK AAP SAB KO...
(bigsmile)
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Reham Khan is a Lier - Ex Husband

شریف لوگ طلاق ھو جانے کے بعد زبان بند کر لیتے ھیں، تبصروں سے معذرت کر لیتے ھیں، سابقہ بیوی غیر محرم ھو جاتی ھے اور خاندانی لوگ اپنی روایات کے احترام میں لب سی لیتے ھیں لیکن ڈاکٹر کو جب بھی ریحام خان سے جُڑی میڈیا مقبولیت میں سے حصہ وصول کرنے کا موقعہ ملے، دریغ نھیں کرتا، یہی بات اسے ایک بے وقعت اور سستا انسان ثابت کرتی ھے، کیوں نہ برگر صاحب ریحام کی سابقہ نندوں سے کچھ اگلوانے کی کوشش کریں، شاید کچھ چٹخارے دار سُننے کو ملے ؟

برگر کے علم میں ھے کہ ریحام خان نے تحریکِ انصاف والوں کو اپنے معاملے میں وضاحتیں دینے اور بیان بازی سے یہ کہ کر روک دیا ھے کہ وہ خود مخالفین سے نبٹ سکتی ھیں، اس سے نوروں کو یہ تو پتا چلا کہ یہ بی بی تہمینہ دولتانہ کی طرح جوتا اتار لیتی ھے، ھراساں ھو کر پناہ گاہ کی طرف نھیں بھاگتی