Reham Khan exclusive interview with Cambiar News (Full)

fizasyed

Banned
ہر مرد کو بام عروج تک لیجانے کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ہر مرد کو پستی کی اتھاہ گہرائیوں میں اتارنے کے پیچھے بھی ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے


دیکھتے ہیں کہ ریحام خان کونسا کارنامہ انجام دیتی ہیں؟ بام عروج تک لیجانے والا یا پستی کی گہرائیوں میں اتارنے والا؟

In sha Allah things will be good for IK! :)