ڈی جے بٹ اور ٹینٹ سروس کے بل کلئیر نہ ہونے پر احتیاطاً پشاور میں دوکاندار نے
چپل ادهار دینے سے انکار کر دیا
:lol:
waisay why does media care so much about what shoes IK wears.....they never show what nawaz or zardari are wearing
کیونکہ ان کے روز اٹھنے ، بیٹھنے ، سونے ، کھانے ، کھودنے ، نماز پڑھنے کی تصاویر اور ویڈیوز بھی نہیں آتی
وہ میڈیا کو ذرا کنٹرول رکھتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|