ایک ھوتا ھے محلے کا نمبردار اور اُس کے ساتھ ایک ھوتا ھے مسٹر خوامخواہ۔ یہ وہ شخص ھے کہیں دال نہیں گل رہی چلو لوگوں کے گھروں میں فاتح ہی پڑھو اسکے بعد مہاں شریفمرحوم۔پھر بینظیر۔پھر۔اے۔این۔ پی کا حاجی ۔پھر بلور کے بھائی کی فاتحہ لِسٹ لمبی ھے اسکا کام چل جائے گا پریس میڈیا میں اِن رھنے کا۔ورنہ اور کوئی چارا نہیں ھے۔ٹی وی والے پُر باش ہیں اس بونگی سے۔بولڈ پرسن۔