Referee gets attacked by entire team

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
نیچے والی ویڈیو والی موٹر سائکل پہلی ویڈیو والے ریفری کے پاس ہوتی تو وہ با آسانی فرار ہو سکتا تھا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
نیچے والی ویڈیو والی موٹر سائکل پہلی ویڈیو والے ریفری کے پاس ہوتی تو وہ با آسانی فرار ہو سکتا تھا
استاد بغیر موٹر سیکل کے بھی سپیڈ چیک کرو ریفری کی

ایسے دیوار یا
چور پھلانگتا ہے یا عاشق
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
iss referee ka jo hasharr huwa wohi fakhroo ,iftkhar aur ECP ke charon member including secretory Ishtiaq hona chahi a thaa ,waisay abhi bhi chances hain fakhroo ke ilawa baqi dhandla kraney waley logon kaa yahi hi hasharr ho ga
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی ویڈیو والے چائنا ٹائپ لگتے ہیں اور دوسری ویڈیو والے سکھہ
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پہلے والے ویڈیو میں افتخار چودری ریفری ہے کچھ دنوں بعد وہ بھی ایسے ہی دیوار یں پھلانگتا ہوا بھاگے گا