Muslimonly
Senator (1k+ posts)
Jamaat-e-Islami Lower Dir Stance
دیر میں ووٹرز کو خصوصا خواتین ووٹرز جنھوں نے پہلے کبھی ووٹ نہیں ڈالا ، کی تربیت کے لیے ڈمی بیلٹ پیپر چھپوائے تھے .یہ بیلٹ پیپر عام پرنٹنگ پریس سے سادہ اخباری کاغذ پر بلیک کلر میں چھپوایا گیا تھا اور یہ امیدوار ووٹرز کو سمجھانے کے لیے چھپواتے ہیں۔
جبکہ الیکشن کمیشن کی طرف چھاپا گیا پیلٹ پیپر مخصوص کاغذ پر مخصوص کلر اور سیریل نمبر کے ساتھ ہوتا ہے۔ خود پولیس نے جو رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کی ہے اس میں بھی یہ تسلیم کیا گیا ہے کہ یہ بیلٹ پیپر ڈمی تھے
صاحبزادہ محمد یعقوب صاحب
امیدوار قومی اسسمبلی
جماعت اسلامی دیر
اور ڈمی بیلٹ پیپر بنانا منع نہیں ہے بلکہ الیکشن کمیشن کے ضابطے کے عین مطابق ہے کس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں ووٹروں کی تربیت کریں کہ وہ کس طرح بیلٹ پیپر پر مہر لگائیں اور کس طرح اس کو ڈبے میں ڈالیں
http://ecp.gov.pk/ViewPressReleaseNo...1841&TypeID= 1

Recovered Ballet Papers were dummy
& for Voter Eduation: Police submits report to ECP
Geo News & Dunya News
Dunya News Video report
4:00 PM, 5 May 2013


Source
https://twitter.com/geonews_urdu/sta...02099091525632
https://twitter.com/geonews_urdu/status/331001099131682817
-------------------
Women in Lower Dir have never casted their vote and it will be first time they be casting their vote... JI played central role in conducting Jirgah and convincing them for women to vote
http://dawn.com/2013/05/03/winds-of-...te-encouraged/
Number of Women voters in this constituency is and total number is

Source: ECP Website
http://ecp.gov.pk/VoterStats/Distric...rWiseCount.pdf


Last edited: