Reality of Tahir ul Qadri from Religious Perspective

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
Tahir-ul-Qadri.jpg

qadri.gif

qadri.gif002.gif
 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
انسان جو کچھ دیکھنا چاہے الله اسکو ووہی دکھاتا ہے . بتوں میں خدا بھی دکھاتا ہے. فنکاروں میں ولی بھی دکھاتا ہے.جب انسان کا اپنا دل اپنے آباؤ اجداد کے عقیدوں اور اپنے ارد گرد کے ماحول کی وجہہ سے اپنے دین اور ایمان کو اپنی پسند نہ پسند پر محدود کرنا شرو کر دے تو ایسے ملا کو اپنا پیر او مرشد بنا لیتے ہیں.
ستر فرقوں سے تعلق رکھنے والے اپنے ہزاروں دلایل دے دیتے ہیں پر سچ تو صرف وہ ہے جو رسول الله کا دیا ہوا طریقہ ہے . الله کبھی انکو ہدایت نہیں دیتا جو اسکے طلبگار نہ ہوں. جب لوگ خود دینی طور پر جاہل ہوتے جاینگے تو ایسے ملا پیر فقیر کے ہاتھوں بیوکوف بنتے رہنگے
 

Jon Jua

Citizen
Absolutely right.
But my dear friend, this religion is for the men of understanding. it is not easy for a non practicing Muslim to detect a devil.

Thou, his speech and his gestures were enough to understand his corruptness.
 

Paksirzameen

Voter (50+ posts)
طاہر نہ قادری ہے نہ ڈاکٹر نہ علامہ مولوی یا مولا نا بھی کہلوانا پسند نہیں تو پھر اداکار یا شعبدہ باز ہی ہو سکتا ہۓ
 

patriot_purdesi

Senator (1k+ posts)
579560_483775888336341_1254314962_n.jpg


یہ عشق رسول یا پیسے وصول پروگرام ہے ؟؟؟
معروف نعت خواں اویس قادری کو نوٹوں میں تولا جا رہا ہے۔۔۔
کیا ہمارے ضمیر مردہ ہوچکے ہیں کہ دین فروشوں کواہمیت دے کر دین کی بدنامی کاذریعہ بنتے ہیں۔

عشق کرنا ہے تو شعار مصطفٰیﷺ سیکھو
ورنہ ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھو —
 
Last edited:

huss39

Politcal Worker (100+ posts)
A very good analysis of this corrupt molvi. Jahil Muslims follow him without thinking what a dramabaz he is.
 

Rizwan Haider

Voter (50+ posts)
The proof of the christians becoming at their office doe's no proof any thing, Allah can give hidayat by whatever means he want. That Family Read about our prophets life and become muslim not Tahir ul Qadris life.
 

kaka

MPA (400+ posts)
[Qease UOTE=A.Chaudhry;1323469]
47587_387796797979006_668212453_n.jpg
[/QUOTE]
Please as Muslim quote from Hadees not from non Muslim that's what your so called alama does come out of box and see what our beloved Prophet Muhammad PBUH said and how to practice the real Islam not qadri's version if you follow him with out thinking I am afraid that you may loose right path May Allah help all those who blindly follow this kind of drama baz
 

Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
انسان جو کچھ دیکھنا چاہے الله اسکو ووہی دکھاتا ہے . بتوں میں خدا بھی دکھاتا ہے. فنکاروں میں ولی بھی دکھاتا ہے.جب انسان کا اپنا دل اپنے آباؤ اجداد کے عقیدوں اور اپنے ارد گرد کے ماحول کی وجہہ سے اپنے دین اور ایمان کو اپنی پسند نہ پسند پر محدود کرنا شرو کر دے تو ایسے ملا کو اپنا پیر او مرشد بنا لیتے ہیں.
ستر فرقوں سے تعلق رکھنے والے اپنے ہزاروں دلایل دے دیتے ہیں پر سچ تو صرف وہ ہے جو رسول الله کا دیا ہوا طریقہ ہے . الله کبھی انکو ہدایت نہیں دیتا جو اسکے طلبگار نہ ہوں. جب لوگ خود دینی طور پر جاہل ہوتے جاینگے تو ایسے ملا پیر فقیر کے ہاتھوں بیوکوف بنتے رہنگے


bilkul durust farmaya aapne bas mein is mein thori si baat add karna chahta hun k jo halat aapne byan ki hai is halat mein kabhi kabhi insan Mullah ko shayetan aur shayetan ko Messiah b samaj leta hai. Bhai aapko Mullah ka matlab b ata hai?:P
 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
bilkul durust farmaya aapne bas mein is mein thori si baat add karna chahta hun k jo halat aapne byan ki hai is halat mein kabhi kabhi insan Mullah ko shayetan aur shayetan ko Messiah b samaj leta hai. Bhai aapko Mullah ka matlab b ata hai?:P

میرے نزدیک ملا کا مطلب ووہی ہے جو علامہ اقبال کچھ یوں بیان کرتے ہیں
..

الفاظ و مانی میں تفاوت نہی لیکن
ملا کی اذان اور ہے مجاہد کی اذان اور
پرواز ہے دونو کی اسی فضا میں
گرگس کا جہاں اور ہے شاہین کا جہاں اور

باقی نہ رہی وہ تیری آئنہ ضمیری

اے خستہ ے سلطانی و مللائی و پیری
3.GIF


قوم کیا چیز ہے ، قوموں کی امامت کیاہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بےچار ے دو رکعت کے امام

 
Last edited:

Back
Top