Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

???? ????? ?? ?????? ?? ????? ??? ????? ?? ??? ?? ?????? ?? ??? ?? ??? ???? ??? ??? ??????? ??? ????? ??? ???? ?? ?? ?? ?? ????? ??? ??? ??? ?? ???? ???? ????? ???? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ??

???? ?? ????? ???? ???? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ??? ???? ????? ?? ??? ????? ??? ??? ??

[PLAYWIRE=1002956]5068842[/PLAYWIRE]
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

آزاد کشمیر ہمیشہ مرکز کا سٹیلائٹ ہوتا ہے ، یہ سب جانتے ہیں پہلے زرداری تھا اب گنجے ہیں
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

اگر اہمیت نہیں ہے تو ہر تھریڈ پر روتے کیوں پھر رہے ہو. یہی بات آپ کوئی دس تھریڈ پر کر چکے ہو. - اہمیت نہیں تھی تو عمران خان وہاں جلسے کیوں کرتا رہا ہے - ایک عمران خان ہی کیا سب بڑی پارٹیوں نے وہاں دن رات ایک کرکے الیکشن کی کمپین کی تھی - اور تو اور بیچارے بلاول کو بینظیر کی آواز میں تقریر یں بھی کرنی پڑی تھیں
 
تم تو ایسے کہ رہے ہو جیسے نون لیگ صرف آزاد کشمیر میں ہی جیتی ہے اور تحریک انصاف صرف آزاد کشمیر میں ہی ہاری ہے-

آنکھیں کھولو تم لوگ ماضی قریب میں ہونے والی نناوے فیصد انتخابات ہارے ہو- پر مننا نئی تسی -
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

بار بار بھول جاتے ہو دوستو
ریسرچ کر کے دیکھ لو
"آزاد" کشمیر کا الیکشن صرف حکومت پاکستان جیت سکتی پے
کوئی سیاسی جماعت نہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

تم تو ایسے کہ رہے ہو جیسے نون لیگ صرف آزاد کشمیر میں ہی جیتی ہے اور تحریک انصاف صرف آزاد کشمیر میں ہی ہاری ہے-

آنکھیں کھولو تم لوگ ماضی قریب میں ہونے والی نناوے فیصد انتخابات ہارے ہو- پر مننا نئی تسی -

رشید پیجے کا بھی رنڈی رونا سن لیا کرو ، ننانوے فیصد ہارنے والا بندا سو فیصد اس کے حواس پر سوار ہوتا ہے بس اسی سے اندازہ لگا لو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

تم تو ایسے کہ رہے ہو جیسے نون لیگ صرف آزاد کشمیر میں ہی جیتی ہے اور تحریک انصاف صرف آزاد کشمیر میں ہی ہاری ہے-

آنکھیں کھولو تم لوگ ماضی قریب میں ہونے والی نناوے فیصد انتخابات ہارے ہو- پر مننا نئی تسی -
اگر برا نہ مانو تو ایک بات یاد دلاؤں ؟؟
زرداری دور میں ہر سیٹ زرداری نے جیتی تھی
کشمیر میں بھی زرداری کی حکومت تھی ، گلگت بلتستان کا بھی یہی حال تھا

لیکن جب جرنل الیکشن ہوے تو تو زرداری کا صفایا ہو گیا تھا

عوام کا موڈ بدلتے دیر نہی لگتی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

بھائ یہ چوپین ھے اس کو بخش دو ، دراصل دو دن سے چریا ھسپتال کی دوا ختم ہوئ ھے اور اسے خان نے اپنی نسواری ڈبیہ پہ اعضاہ ڈھیلے کرنے کے بعد لگایا ہوا ہے ، خان گھر کا پتہ پوچھنے پہ چٹکی بھر نسوار اس کو الٹا لٹکا کر ڈال دیتا ہے یہ چند گھنٹوں اس کی آوارگی میں مست رہتا ہے ۔ اور ہوش آنے پر پھر وہی پوسٹ تحریر کردیتا ہے ۔

اس جانور کی ذہنی حالت پر ترس آتا ہے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

رشید پیجے کا بھی رنڈی رونا سن لیا کرو ، ننانوے فیصد ہارنے والا بندا سو فیصد اس کے حواس پر سوار ہوتا ہے بس اسی سے اندازہ لگا لو

بس اسی بات پر خوش رہنا کہ ہم فلاں کے ہواس سوار ہے -اور انتخابات میں ذلیل ہو کر چولیں مارنی شروع کر دیتے ہو - اور تو اور تم لوگوں کا آزاد کشمیر کا صدر تک ہار گیا ہے - اگر انتخابات نہیں جیتنے تو امیدوار امب لینے کیلئے کھڑے کرتے ہو -
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

اگر اہمیت نہیں ہے تو ہر تھریڈ پر روتے کیوں پھر رہے ہو. یہی بات آپ کوئی دس تھریڈ پر کر چکے ہو. - اہمیت نہیں تھی تو عمران خان وہاں جلسے کیوں کرتا رہا ہے - ایک عمران خان ہی کیا سب بڑی پارٹیوں نے وہاں دن رات ایک کرکے الیکشن کی کمپین کی تھی - اور تو اور بیچارے بلاول کو بینظیر کی آواز میں تقریر یں بھی کرنی پڑی تھیں

جلسے تو ہوں گے ، گنجوں میں اخلاقی ہمت ہے تو رکوا لیں ، اہمیت ہو یا نہ ہو گنجوں کو خالی میدان نہیں دینا ، انکا پیچھا تو آخر تک ہوگا ، گنجے جیت گئے ہیں نا اب آرام سے حکومت کریں رونا تو تم نے شروع کر دیا ہے
 
رنڈی رونا بند کرو اور جاؤ جاکر بھنگڑا ڈالو ، کھوتا قیمہ نان تمہیں اڈیک رہے ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

اس جانور کی ذہنی حالت پر ترس آتا ہے

اوۓ پی برین ، اپنے پی کو بھی برین سمجھتا ہے ؟ ، شٹ ، ضرور تجھے ٹرمپ کا منجھا چاھیے وہی تیری ریڈ ویگن کو ٹھیک کرے گا (bigsmile) ۔

SAIT_

Senator (1k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

اگر برا نہ مانو تو ایک بات یاد دلاؤں ؟؟
زرداری دور میں ہر سیٹ زرداری نے جیتی تھی
کشمیر میں بھی زرداری کی حکومت تھی ، گلگت بلتستان کا بھی یہی حال تھا

لیکن جب جرنل الیکشن ہوے تو تو زرداری کا صفایا ہو گیا تھا

عوام کا موڈ بدلتے دیر نہی لگتی

یہ بات درست ہے- پر نوں لیگ اتنی بری طرح نہیں ہاری تھی - اور اس وقت کسی نے نہیں کھا تھا کہ ان انتخابات کی کوئی اہمیت نہیں ہے - تحریک انصاف نے خواب بڑے دکھائے تھے پر نتیجہ زیرو دیا ہے -

یہ بات درست ہے کہ عوام کا موڈ کسی وقت بھی بدل سکتا ہے - پر عوام اس پارٹی کو ووٹ کیوں دے گی جسکے پوش سپورٹر الیکشن ہارنے پر غریب عوام کو گالیاں دینا شروع ہو جاتے ہیں
 
Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

بھائ یہ چوپین ھے اس کو بخش دو ، دراصل دو دن سے چریا ھسپتال کی دوا ختم ہوئ ھے اور اسے خان نے اپنی نسواری ڈبیہ پہ اعضاہ ڈھیلے کرنے کے بعد لگایا ہوا ہے ، خان گھر کا پتہ پوچھنے پہ چٹکی بھر نسوار اس کو الٹا لٹکا کر ڈال دیتا ہے یہ چند گھنٹوں اس کی آوارگی میں مست رہتا ہے ۔ اور ہوش آنے پر پھر وہی پوسٹ تحریر کردیتا ہے ۔

محترم ہو سکتا ہے کہ پارٹی کی ہار کا صدمہ ہو -
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

رنڈی رونا بند کرو اور جاؤ جاکر بھنگڑا ڈالو ، کھوتا قیمہ نان تمہیں اڈیک رہے ہیں

لگاتا ہی تمہارے دماغ کے ساتھ ساتھ تمہاری ویکبلری بھی جواب دے گئی ہے - رنڈی رونا وہ ہوتا ہے جو تم لوگ کر رہے ہو - بھنگڑا نوں لیگ والے ڈال رہے ہیں - آج رونا تو نہیں آ رہا تمھیں - سچ بتانا تمھیں تمھاری ماں کی قسم
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

یہ بات درست ہے- پر نوں لیگ اتنی بری طرح نہیں ہاری تھی - اور اس وقت کسی نے نہیں کھا تھا کہ ان انتخابات کی کوئی اہمیت نہیں ہے - تحریک انصاف نے خواب بڑے دکھائے تھے پر نتیجہ زیرو دیا ہے -

یہ بات درست ہے کہ عوام کا موڈ کسی وقت بھی بدل سکتا ہے - پر عوام اس پارٹی کو ووٹ کیوں دے گی جسکے پوش سپورٹر الیکشن ہارنے پر غرب عوام کو گالیاں دینا شروع ہو جاتے ہیں

بہرحال جیتنے والے کو مبارک دینی چاہئے
خاص طور پر اگر الیکشن بھی صاف ہوے ہوں تو

لوگ جرنل الیکشن میں راۓ تبدیل کرتے ہیں
ہو سکتا ہے اس مرتبہ دوبارہ نواز شریف جیت جاۓ
اس تھریڈ کا مقصد نواز لیگ کو ڈسکرج کرنا نہی تھا
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

جلسے تو ہوں گے ، گنجوں میں اخلاقی ہمت ہے تو رکوا لیں ، اہمیت ہو یا نہ ہو گنجوں کو خالی میدان نہیں دینا ، انکا پیچھا تو آخر تک ہوگا ، گنجے جیت گئے ہیں نا اب آرام سے حکومت کریں رونا تو تم نے شروع کر دیا ہے

تو گنجوں کا ان جلسوں نے کیا بگاڑ لیا - الیکشن تو تم لوگ ہی بری طرح ہارے ہو - پلیز ہوش میں آ جاؤ - عوام تم لوگوں کو لگاتار جوتے لگارہی ہے - اور تم کنسرٹ جلسوں پر خوش ہو رہے ہو -
جلسے کرنا بڑی کامیابی ہے یا انتخابات جیتنا - آپ میں ذہنی بلوغت کی کمی ہے آپ کو سمجھ نہیں آئے گا -
 
pablo

Banned
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

تو گنجوں کا ان جلسوں نے کیا بگاڑ لیا - الیکشن تو تم لوگ ہی بری طرح ہارے ہو - پلیز ہوش میں آ جاؤ - عوام تم لوگوں کو لگاتار جوتے لگارہی ہے - اور تم کنسرٹ جلسوں پر خوش ہو رہے ہو -
جلسے کرنا بڑی کامیابی ہے یا انتخابات جیتنا - آپ میں ذہنی بلوغت کی کمی ہے آپ کو سمجھ نہیں آئے گا -

ان میں بلوغت نہیں شرم کی کمی ہے
دونوں بوڑھے ساٹھ سے اوپر ہیں
لیکن دماغ دس سال کا ہوگیا ہے سکڑ کر
چار سال سے ذلت بھی اٹھا رہے ہیں ہر الیکشن میں ہار کر
لیکن ساتھ بھڑکیں بھی مار رہے ہیں
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

Angoor xattay hein, Azad Kashmir k election k kia ahmiat ha, acha hua PTI ne sirf do seatein lein, baqi kaam choro, Bonga Khan chowk mein xaray hau kar cheexo, Nawaz Sharif istefa dau!!
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Reality of Azad Kashmir Election - بھیڑ چال

اگر اہمیت نہیں ہے تو ہر تھریڈ پر روتے کیوں پھر رہے ہو. یہی بات آپ کوئی دس تھریڈ پر کر چکے ہو. - اہمیت نہیں تھی تو عمران خان وہاں جلسے کیوں کرتا رہا ہے - ایک عمران خان ہی کیا سب بڑی پارٹیوں نے وہاں دن رات ایک کرکے الیکشن کی کمپین کی تھی - اور تو اور بیچارے بلاول کو بینظیر کی آواز میں تقریر یں بھی کرنی پڑی تھیں

Siasi machinery istimaal hoi hai elections mein..... yeh jahil awam yeh nahee jantey..... mulk kay naam par billions of $ lai loo aur ein ko lootay jao...bus eik biryani ki plate day doein ko yeh app ko vote daingey...... jahalt ki intahaa....

Sahee jamhooriat west mei hai... haaliya misaal UK ka PM ...kiyoon us nay istifaa diya...aur phir hum yahan shoor machatay hain kay marshall law ajaata hey...
Jahil jahil hee rahein gain...
 
Back
Top