Reaction of Punjab Govt to new PM - Well played PML N

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
جب پتا ہے یہ نوے لوگ اسمبلی میں کچھ اکھاڑ نہیں سکتے تو وہاں بیٹھ کر زرداری کو چار سال مدد دے دی، اچھا تو یہ ہوتا کے یہ نوے لوگ استعفیٰ دیکر دنیا کو دکھا تو سکتے تھے کے نون لیگ والے زرداری اور اس اسمبلی کے خلاف ہیں
 

Munaim Tahir

Councller (250+ posts)
Apko kis nai kaha k wo zardari k khilaaf hain??


جب پتا ہے یہ نوے لوگ اسمبلی میں کچھ اکھاڑ نہیں سکتے تو وہاں بیٹھ کر زرداری کو چار سال مدد دے دی، اچھا تو یہ ہوتا کے یہ نوے لوگ استعفیٰ دیکر دنیا کو دکھا تو سکتے تھے کے نون لیگ والے زرداری اور اس اسمبلی کے خلاف ہیں
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Apko kis nai kaha k wo zardari k khilaaf hain??

منافکوں کو انکے گھر تک چھوڑ کر انا چاہیے ، جب کہتے ہیں کے وہ خلاف ہیں تو انکو مخالف ہونے کے طریقے ہم نے ہی بتانا ہوگا
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
جب پتا ہے یہ نوے لوگ اسمبلی میں کچھ اکھاڑ نہیں سکتے تو وہاں بیٹھ کر زرداری کو چار سال مدد دے دی، اچھا تو یہ ہوتا کے یہ نوے لوگ استعفیٰ دیکر دنیا کو دکھا تو سکتے تھے کے نون لیگ والے زرداری اور اس اسمبلی کے خلاف ہیں


If they want to form a government they will find co-alition partners but when they have to resign for principles they give this excuse that they are not effective because of their size!

This is called DOGHLA PAN
 

tom.cruise

Politcal Worker (100+ posts)
Apko kis nai kaha k wo zardari k khilaaf hain??


same waisay hi jaisay tsunami khan MQM ke khilaaf hai,, pehle evidence le le ker Scotland yard ke chakker lagata tha aur kehta tha ke altaf hussain ko sazaa dilwaaye ga.. aur ab ussi se apne jalson mein maddad lene ke liye uss ki TC kerta phirta hai.. munaafiqon ka sardaar
 

Back
Top