پاکستان میں ہر کوئی خوش ہو رہا ہے کے نواز شریف کے خلاف فیصلہ آیا ہے. مگر میں کبھی بھی پاک عدلیہ کے بارے میں خوش گمان نہیں رہا. اس عدلیہ نے ہمیشہ طاقت اور خاص طور پے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا ہے. جہاں تک مجھے لگتا ہے یہ عدلیہ نے لالی پاپ دیا ہے. تاکہ ان طاغوتی طاقتوں کے حق میں فیصلہ دینے کا جواز پیدا کر سکیں. ورنہ یہ منہ اور مسور کی دال. پاکستان میں ہر کوئی خوش ہو رہا ہے کے نواز شریف کے خلاف فیصلہ آیا ہے. مگر میں کبھی بھی پاک عدلیہ کے بارے میں خوش گمان نہیں رہا. اس عدلیہ نے ہمیشہ طاقت اور خاص طور پے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا ہے. جہاں تک مجھے لگتا ہے یہ عدلیہ نے لالی پاپ دیا ہے. تاکہ ان طاغوتی طاقتوں کے حق میں فیصلہ دینے کا جواز پیدا کر سکیں. ورنہ یہ منہ اور مسور کی دال.پاکستان میں ہر کوئی خوش ہو رہا ہے کے نواز شریف کے خلاف فیصلہ آیا ہے. مگر میں کبھی بھی پاک عدلیہ کے بارے میں خوش گمان نہیں رہا. اس عدلیہ نے ہمیشہ طاقت اور خاص طور پے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا ہے. جہاں تک مجھے لگتا ہے یہ عدلیہ نے لالی پاپ دیا ہے. تاکہ ان طاغوتی طاقتوں کے حق میں فیصلہ دینے کا جواز پیدا کر سکیں. ورنہ یہ منہ اور مسور کی دال.