اس میں تو کی شک نہیں
حکومت معاشی پالیسیز پر کوئی بات نہیں
حکومت کی خارجہ پالیسی پر بہت کم بات
بن الاقوامی سیاست پر بہت کم بات
حکومتی کارکردگی پر بہت کم بات نا ہونے کے برابر
ملک کو درپیش چیلنجز سے حکومت صحیح نپٹ رہی ہے یا نہیں اس پر کوئی بات نہیں
آنے والے سالوں میں کیا چیلنجز ہونگے کوئی بات نہیں
ملکی زرعی صنعتی سیاحتی و دیگر شعبوں میں حکومتی و ملکی کارکردگی پر کوئی بات نہیں
ایکسپرٹس کو بلائیں اور تجزیہ لیں
بس ایک دوسرے کو لڑوانا یہ کام ہے ان اینکرز کا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|