Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
رؤف کلاسرا کا دعویٰ ہے کہ جب نوازشریف بنی گالہ عمران خان سے ملنے گئے تو عمران خان نے ان سے سڑک مانگی ۔رؤف کلاسرا نے یہ دعویٰ اس جواب میں کیا کہ جب ان پر تنقید ہوئی کہ آپ عمران خان سے ملنے گئے تو آپ نے اپنے علاقے کیلئے سڑک مانگی

https://twitter.com/x/status/1050330988923023360
نوازشریف کے ہی ترجمان عرفان صدیقی بہت پہلے اس دعوے کو جھٹلاچکے ہیں کہ عمران خان نے کسی سڑک کا مطالبہ نہیں کیا۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ رؤف کلاسرا کس قدر تعصب اور بغض کا مارا صحافی ہے۔ اپنی غلط چیز کا دفاع کرنے کیلئے جھوٹ بولنے سے بھی باز نہیں آتا
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZAu8DLs.jpg