Rauf Klasra Blasts Khawaja Asif On Nandi Pur Project Corruption

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Rauf Kalasra Blast On Khuwajah Asif On The Corruption Of Nandi Pur Project

ننگی لیگ کی تجربہ کار ٹیم نے پاکستانیوں کے خون پپسینے کی کمائی کے 120 ارب روپے برباد کر دیے
اب دوسروں پر الزام لگا کر عوام کو ماموں بنا رہے ہیں
12004749_519298848236993_6159347721537596508_n.jpg
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
نندی پور نے ھم سب ڈھیٹ لوگوں کو نگا کر کے رکھ دیا ھے اب تو دو اڑھائی سال کی حکمرانی میں عوام کے سامنے اتنے کپڑے اُتر چُکے ھیں کہ صرف ایک لنگوٹی باقی رہ گئی ھے بقایا حکومتی وقت میں یہ کوئی چور ھی اتارے گا وہ پتہ نہیں کون سا نورا چور ھوگا؟؟؟ مگر وہ لنگوٹی اتار کر بھاگے گا اس وقت جب حکومت کا آخری ٹائم ھوگا۔وہ اسکا بہت غنیمت کا ٹائم ھو گا۔۔۔(bigsmile)۔
 

Back
Top