Rauf Klasra bashes PML-N for protesting outside Jemima's house & also reveals who ordered this prote

karella

Chief Minister (5k+ posts)
کسی سیانے بندے کا قول ہے کہ


شلجم جتنے بھی بڑے ہو جائیں رہتے زمین کے نیچے ہی ہیں
 

adil786

Minister (2k+ posts)
چلو یو کے پٹواری کیا کرتے ہیں اس کا پتا بھی چل گیا
میاں صاحب کے لئے ہر قسم کے "انتظامات "یہی پٹواری کرتے تھے
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی ٹائ کوٹ لندن پڑها لکها ہونااور انگریزی.... شعور کی علامات نہیں
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
ان میں آدھے تو زبیر گل نے گیر قانونی رھنے والے اکٹھے کیئے ھوئے ھین جن مین سے دو تو مانچسٹر سےلندن کوچ کر کے گئے ھوئے ھین اور تین کی شکلین جو ھین واضع نظر آ رھی ھین مانچسٹر سے بلوائے ھوئے ھیں ھا،ھا،ھا۔۔۔سب لفنگڑ اور یُو،کے کے کن ٹوٹے ھیں۔۔۔۔
 

Back
Top