Rauf Klasra analysis about clean chit given to Zardari in NAB case

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرہ بانڈ نہیں بھانڈ کو سب پتا ہے
اگر اس کے پاس زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہے تو عدالت لے جاۓ
پیپلز پارٹی کے خلاف پوری دنیا نے سازش کی تھی کیوں کہ بھٹو نے ایٹم بم بنایا تھا
اب یہ امت مسلمہ کے دشمن دنیا کی سازشوں کو سچا سمجھ رہے ہیں اور بے بنیاد باتوں
کی مدد سے فداۓ پاکستان آصف علی زرداری صا*ب جنہوں نے پاکستان کھپے کا نعرا لگا کر
پاکستان کو عراق شام بننے سے بچایا کو بد نام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس کا منہ بھی
باقی لوگوں کی طر* کالا ہو گا جنہوں نے فداۓ پاکستان زرداری صا*ب پر کیچڑ اچھالا
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرہ بانڈ نہیں بھانڈ کو سب پتا ہے
اگر اس کے پاس زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہے تو عدالت لے جاۓ
پیپلز پارٹی کے خلاف پوری دنیا نے سازش کی تھی کیوں کہ بھٹو نے ایٹم بم بنایا تھا
اب یہ امت مسلمہ کے دشمن دنیا کی سازشوں کو سچا سمجھ رہے ہیں اور بے بنیاد باتوں
کی مدد سے فداۓ پاکستان آصف علی زرداری صا�*ب جنہوں نے پاکستان کھپے کا نعرا لگا کر
پاکستان کو عراق شام بننے سے بچایا کو بد نام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس کا منہ بھی
باقی لوگوں کی طر�* کالا ہو گا جنہوں نے فداۓ پاکستان زرداری صا�*ب پر کیچڑ اچھالا
لعنت تم پر اور تمھاري پيپلز پارٹي پر اور آصف علي ذرداري پر بے حساب لعنتيں
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت تم پر اور تمھاري پيپلز پارٹي پر اور آصف علي ذرداري پر بے *ساب لعنتيں

اگر یہ ہی زبان عمران خان کے بارے استعمال کی جاۓ تو یہ ہی رویہ پاکستان میں تبدیلی نہیں آنے دیتا