پاک صاف ہو کر آتا ہے یانہیں ،
یہ تو بعد کی بات ہے اور آ کر اسکا کیا حال اور سلوک ہوگا اس ملک کے باسیوں کے ساتھ یہ خدا ہی بہتر جانتا ہے.
ایک بات ہے ، یہ ہر صورت پانچ سال پورے کر نے کے چکر میں ہے .
اسکے پہلے ادوار میں جو اس نے دودھ اور شہد کی نہریں بنوائی اور چلوائی تھیں جاتے جاتے انھیں بند کرنے کے چکّر میں ہے .....