Rats bite infant at Lady Aitchison Hospital in Lahore

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
KPK ki CHUHAA MAAR muhim ka mazaaq uraaney waley abb kahin doob kar mar jaein. Time for Daku e Alla to copy rat kill campaign of KPK Govt.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Its not first, happened several times before in punjab Hospital.

Shameless patwaris making fun of KPK action while kids in Punjab are being eaten by rats.
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: Child was bitten by a rat in Lahore hospital

پشاور میں چوہا مار مہم کا مذاق اُڑانے والو اپنے پیرس کا حال دیکھو! کاش پنجاب کی حکومت نے بھی کسی چوہا مار مہم کا آغاز کر دیا ہوتا ۔ مگر کیوں کرتے اپنے ووٹر کون مارتا ہے۔۔۔۔

ماسٹر،، اس دن آپ نے شور مچایا ہوا تھا خبر پرانی ہےآجنئی پڑھ لو!۔
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Child was bitten by a rat in Lahore hospital

Masterji dheet munafiq hy abhi ap ki post main jawab dye ga k sab chor hain PTI b waisi hi hye
 
Ahud1

12985397_1267793526583617_6865550794236829934_n.jpg
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Child was bitten by a rat in Lahore hospital

Error - No patwari found.

Yeh KPK ke jis project ka mazaak uraatey hain wohi inn ke apney galley par jaata hai.
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: Child was bitten by a rat in Lahore hospital

Masterji dheet munafiq hy abhi ap ki post main jawab dye ga k sab chor hain PTI b waisi hi hye
صحیح کہا یرہ ، بے حس لوگ ہیں ایسی خبروں کو کہاں درخور اعتنا سمجھتے ہیں۔ الٹا تمسخر اُڑاتے ہیں۔
 
pablo

Banned
Re: Child was bitten by a rat in Lahore hospital

پشاور میں چوہا مار مہم کا مذاق اُڑانے والو اپنے پیرس کا حال دیکھو! کاش پنجاب کی حکومت نے بھی کسی چوہا مار مہم کا آغاز کر دیا ہوتا ۔ مگر کیوں کرتے اپنے ووٹر کون مارتا ہے۔۔۔۔

ماسٹر،، اس دن آپ نے شور مچایا ہوا تھا خبر پرانی ہےآجنئی پڑھ لو!۔

Masterji dheet munafiq hy abhi ap ki post main jawab dye ga k sab chor hain PTI b waisi hi hye

شہباز شریف کو استیفہ دینا چاہیے میں ڈیمانڈ کرتا ہوں

بائی دا وے ساتھ عمران کی فوٹو کیوں لگائی ہے ؟
:) یہی چوہا تھا جس نے کاٹا ہے
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: Child was bitten by a rat in Lahore hospital

شہباز شریف کو استیفہ دینا چاہیے میں ڈیمانڈ کرتا ہوں

بائی دا وے ساتھ عمران کی فوٹو کیوں لگائی ہے ؟
:) یہی چوہا تھا جس نے کاٹا ہے
ماسٹر جی ،، خیبر پختوں خواہ کےعام گھروںآپ نے چوہوں کے بچوں کو کاٹنے پر متعد تھریڈ کھولے ....ٹھیک کیا....، پھر چوہا مار مہم کا مذاق اڑیا وہ بھی آپ کی مرضی ۔۔۔۔مگر یہاں لاہور میں ہسپتال کے انکیوبیٹرز میں پڑے بچوں کو چوہے کاٹ رہے ہیں اور یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔۔ جو کہ میرے لیے پنجابی ہونے کے ناتے شرم کا مقام ہے۔
:(
 
Last edited:

pablo

Banned
Re: Child was bitten by a rat in Lahore hospital

ماسٹر جی ،، خیبر پختوں خواہ کےعام گھروںآپ نے چوہوں کے بچوں کو کاٹنے پر متعد تھریڈ کھولے ....ٹھیک کیا....، پھر چوہا مار مہم کا مذاق اڑیا وہ بھی آپ کی مرضی ۔۔۔۔مگر یہاں لاہور میں ہسپتال کے انکیوبیٹرز میں پڑے بچوں کو چوہے کاٹ رہے ہیں اور یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔۔ جو کہ میرے لیے پنجابی ہونے کے ناتے شرم کا مقام ہے۔
:(

اچھی بات ہے تم کو پنجابی ہونے کے ناتے شرم ہے
مگر پٹھانوں کو کون شرم دلواے گا
جہاں پچھلے چھ مہینے سے پورا شہر چوہستان بن گیا ہے
خٹک سے تگڑے چوہے حملہ اور ہیں
:)اور خٹک صحافیوں کو کہتا ہے خود مارو

1460961606_11.gif
 
Last edited:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: Child was bitten by a rat in Lahore hospital

اچھی بات ہے تم کو پنجابی ہونے کے ناتے شرم ہے
مگر پٹھانوں کو کون شرم دلواے گا
جہاں پچھلے چھ مہینے سے پورا شہر چوہستان بن گیا ہے
خٹک سے تگڑے چوہے حملہ اور ہیں
:)اور خٹک صحافیوں کو کہتا ہے خود مارو

ان کو تو شرم آ گئی ہے کچھ نا کچھ کر ہی رہے ہیں ۔۔پورے شہرکو چوہوں سے پاک کرنے میں وقت لگے گا۔۔ نیویارک جیسے جدید شہر میں کافی وقت لگ گیا تھا۔۔۔۔۔ بات تو ہماری ہے ہم کئی سالوں سے ایسے واقعات پیش آنے کے باوجود اپنے ہسپتالوں کے'' صرف انکیوبیٹرز '''چوہوں سے محفوظ نہیں کر پائے۔
 
pablo

Banned
Re: Child was bitten by a rat in Lahore hospital

ان کو تو شرم آ گئی ہے کچھ نا کچھ کر ہی رہے ہیں ۔۔پورے شہرکو چوہوں سے پاک کرنے میں وقت لگے گا۔۔ نیویارک جیسے جدید شہر میں کافی وقت لگ گیا تھا۔۔۔۔۔ بات تو ہماری ہے ہم کئی سالوں سے ایسے واقعات پیش آنے کے باوجود اپنے ہسپتالوں کے'' صرف انکیوبیٹرز '''چوہوں سے محفوظ نہیں کر پائے۔

خٹک نے کل صحافی کو جواب دیا تھا.... خود مارو چوہے
اور تم انٹر نٹ پر بیٹھ کر ہی.... ان کی صفائیاں دے رہے ہو
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: Child was bitten by a rat in Lahore hospital

خٹک نے کل صحافی کو جواب دیا تھا.... خود مارو چوہے
اور تم انٹر نٹ پر بیٹھ کر ہی.... ان کی صفائیاں دے رہے ہو
خٹک نے سہی کہا تھا جب بھی وبا پورے شہر میں پھیل جائے تو پورا شہر مل کر مقابلہ کرتا ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ پنجاب کے عوام کو ڈینگی مچھر مارنے پر راغب کرنے کے لیے ڈیلی اشتہارات آتے تھے۔۔ میں اپنے گھر اور بعض مرتبہ تو گلی میں بھی خود مورٹین سپرے کرتا تھا۔۔۔۔۔۔۔ مگر آج کی خبر مختلف ہے ، یہاں صرف سرکاری ہسپتال کے انکیوبیٹرز کو چوہوں سے محفوظ کرنے کا معاملہ ہے ۔ جو گڈ گورننس والی حکومت متعدد واقعات کے باوجود نہیں کر پائی۔
(serious)
 
smellheart

New Member
Shame on you PMLN supporters. You are just stubborn supporters, knowing no facts. If they really have some dignity or self respect then they must hang themselves :P