Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
ALT LINK
- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/ilrtUmQ.jpg
ہمیں سمجھ نہیں آتی۔عمران خان کو نواز شریف کیسے قرار دیا جا سکتا ہے۔ عمران خان کا اپنا پیسا تھا وہ باہر سے اپنا پیسا لایا۔ ہو سکتا ہے پیسا باہر سے منگوانے میں اس نے کوئی قانونی تقاضا پورا نہ کیا ہو۔ لیکن اسے کرپشن تو قرار نہیں دیا جاسکتا۔ آج چیف جسٹس کے ریمارکس ان کے اپنے اُن ریمارکس کے خلاف ہیں جو وہ اس کیس کے شروع میں کہتے آئے ہیں کہ میاں بیوی کے تعلقات کی نوعیت مختلف ہوتی ہے اور اس پر کسی عدالتی قانون کا اطلاق نہیں ہو سکتا۔ خود میں کئی بار اپنے بیوی سے پیسے لیکر ان ہی پیسوں سے بیوی کے لیے تحفہ خرید چکا ہوں۔ پیسا بیوی کا۔ تحفہ بھی بیوی کو لیکن بیوی پر یہ احسان بھی جتاتا ہوں کہ میں نے تمہیں تحفہ دیا ہے ۔۔ اب پتا چلا کہ اس بات میں الیکشن کے لیے ڈسکوالی فائی ہو سکتا ہوں۔
! پاپی پیٹ کا مسئلہ ہے بھائیہمیں سمجھ نہیں آتی۔عمران خان کو نواز شریف کیسے قرار دیا جا سکتا ہے۔ عمران خان کا اپنا پیسا تھا وہ باہر سے اپنا پیسا لایا۔ ہو سکتا ہے پیسا باہر سے منگوانے میں اس نے کوئی قانونی تقاضا پورا نہ کیا ہو۔ لیکن اسے کرپشن تو قرار نہیں دیا جاسکتا۔ آج چیف جسٹس کے ریمارکس ان کے اپنے اُن ریمارکس کے خلاف ہیں جو وہ اس کیس کے شروع میں کہتے آئے ہیں کہ میاں بیوی کے تعلقات کی نوعیت مختلف ہوتی ہے اور اس پر کسی عدالتی قانون کا اطلاق نہیں ہو سکتا۔ خود میں کئی بار اپنے بیوی سے پیسے لیکر ان ہی پیسوں سے بیوی کے لیے تحفہ خرید چکا ہوں۔ پیسا بیوی کا۔ تحفہ بھی بیوی کو لیکن بیوی پر یہ احسان بھی جتاتا ہوں کہ میں نے تمہیں تحفہ دیا ہے ۔۔ اب پتا چلا کہ اس بات میں الیکشن کے لیے ڈسکوالی فائی ہو سکتا ہوں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|