Re: 25 Jan, 1948, Major Aziz Bhatti Shaheed receiving sword of Honor from first Prime Minister of Pakistan Mr. Liaqat Ali Khan at Pakistan Military Academy (PMA) Kakul during first passing out parade ۔
pehli baar Aziz bhatti shaheed ka sahi shakal dekha..
Re: Major Aziz Bhatti Shaheed receiving sword of Honor from first Prime Minister of Pakistan Mr. Liaqat Ali Khan
تمام شہیدوں کو سلام اور خاص طور پر ان کی ماؤں کو جنھوں نے بہادر سپوت پیدا کے شہید میجر عزیز بھٹی واقعی ہی ایک بہادر شخصیات تھے الله پاک ان کے درجات کو بلند کرے اور ان کے گھر والوں کو ہر مشکل سے محفوظ رکھے امین
کلاسک پاکستانی فوجی اور کلاسک پاکستانی وزیر اعظم --- وہ وقت ایماندار پاکستانیوں کا پاکستان تھا - اب وہی ملک بےایمان فوجی اور اعلیٰ درجے کے کمینے اور بےایمان وزیر اعظم سے بھرا- ایک غلیظ ملک بن چکا ہے - میجر عزیز بھٹی شہید زبردست اوراعلیٰ اقدار کا فوجی- اور شہید ملّت لیاقت علی خان ایک اعلیٰ اقدار کا ایماندار اور خاندانی وزیر اعظم .خدا دونوں کے درجات بلد فرماۓ .واہ خدا کی شان ! دونوں اپنے وقت کے زبردست عظیم انسان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آمین