Re: BREAKING : PPP MPA Sania Naz house Raided By Rangers On Information Of Weapons
اچھی بات ہے اگر کوئی اطلاع تھی تو کاروائی ہونی چاہئے
مگر ڈان نیوز کا اس طرح کی خبریں بریک کرنے کا ریکارڈ بہت برا ہے
وہ پہلے خبر دیتے ہیں اور پانچ منٹ بعد ہی خبر مکمل طور پر ان کی سکرین سے غائب ہو جاتی ہے، کبھی واپس نہ آنے کے لئے

بی بی اطلاع تو یہ بھی ہے ماڈل ٹاؤن سانحہ میں سیاسی قتل کئے گئے تھے۔ جس میں پولیس کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا تھا۔ اس پر ایک رپورٹ آئی تھی لیکن اس کو رد کرکے کاروائی کرنے سے انکار کے ساتھ ساتھ دوسری جے آئی ٹی بناکر سب کو کلین چٹ دے دی گئی تھی۔ شاید جن آئے اور گولیاں برساکر چلے گئے تھے۔ خبر تو یہ میڈیا پر تھی لیکن پھر غائب ہوگئی۔ کبھی واپس نہ آنے کے لئے۔