[FONT="].[/FONT](bigsmile)[FONT="]..کہانی میں نیا ٹویسٹ آیا ہے ۔ پاکستان کی سیاست ایک مہینہ متواتر ٹھنڈی ٹھار نہیں رہ سکتی
[/FONT][FONT="]
[/FONT]
Rangers raid 3 offices of Anwar Majeed influential businessman friend of Asif Zardari, located along I.I. Chundrigar Road, Hockey Stadium and Metropole:- Geo News report
Zardari k qareebi dost ki Insurance Company per chapay, 2 afraad giraftar
راچی :آصف زرداری کے قریبی دوست کی انشورنس کمپنی پر چھاپے ، 4 گرفتار 23 December,2016 04:12 pm
اویس مظفر کے فرنٹ مین کے گھر چھاپے میں ایک شخص کو پکڑا گیا ، دوران کارروائی دفاتر سے اہم دستاویزات بھی قبضے میں لے لی گئیں
کراچی (دنیا نیوز ) سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی سے قبل کراچی میں ان کے قریبی ساتھی اور عزیز کے گرد سیکیورٹی اداروں نے گھیرا تنگ کردیا ۔
انشورنس کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے کے دوران چار افراد جبکہ اویس مظفر کے فرنٹ مین کے گھر چھاپے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا ۔
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے کو چئیرمین آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر کراچی میں سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست انور مجید کی انشورنس کمپنی کے دفاتر پر چھاپے مار کر چار افراد کو حراست میں لے لیا ۔
رینجرز پہلے آئی آئی چندریگر روڈ پہنچی اور دفتر کی تلاشی لی ۔ دفتر سے اہم دستاویزات کو قبضے میں لیا جبکہ دو افراد کو حراست میں لے لیا ۔ اس کے بعد ہاکی اسٹیڈیم میں دفتر پر چھاپہ مارا اور دستاویزات کو قبضے میں لے کر مزید دو افراد کو حراست میں لے لیا ۔ بعد میں پیٹروپول پر واقع دفتر میں چھاپہ مارا تاہم کسی کو حراست میں نہ لیا ۔
ادھر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی عزیز اویس مظفر کے فرنٹ مین کے گھر چھاپہ مارا ۔ کلفٹن میں چھاپے کے دوران ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے ۔
کارروائی کے دوران خفیہ خانوں میں چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔رینجرز فوٹو : ایکسپریس
کراچی: رینجرز نے آصف زرداری کے قریبی دوست کے دفاتر پر چھاپے مارکر اہم ریکارڈ کی چھان بین کی جب کہ چھاپے کے دوران اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رینجرز نے کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع آصف زرداری کے قریبی دوست انورمجید کے دفتر یر چھاپہ مار کر 2 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ دفتر سے اہم ریکارڈ لیپ ٹاپ بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ حراست میں لئے جانے والے 2 افراد کی نشاندہی پر ہی ہاکی اسٹیڈیم کے قریب واقع انورمجید کے ایک اور دفتر پر بھی چھاپہ مارا گیا اورعلاقے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے کر تمام آنے اور جانے والے راستوں کو بند کردیا گیا۔ ہاکی اسٹیڈیم کی قریب واقع دفتر کے ایڈمن منیجر کو حراست میں لے کر ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا جب کہ رینجرز نے تیسرا چھاپہ میٹروپول میں واقع انورمجید کے ہی ایک اور دفتر میں مارا جہاں سے ریکارڈ قبضے میں لیا گیا۔ دوسری جانب رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ رینجرز نے ایک ہی کمپنی کے 2 دفاتر میں غیرقانونی اسلحے کی موجودگی اور شرپسند عناصر کی مالی معاونت کی مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی۔ ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران 5 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا جن میں شہزاد شاہد، رجب علی، اجمل خان، کامران، منیر اور کاشف حسین شاہ شامل ہیں، جبکہ کارروائی کے دوران خفیہ خانوں میں چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ قبضے میں لئے گئے ریکارڈ کی چھان بین کے بعد تخریب کاروں کے سہولت کاروں اور پراپرٹی مالکان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔
KARACHI: Hours ahead of former president Asif Ali Zardaris arrival in Karachi, Rangers raided multiple offices of his close aide Anwar Majid.
Officials of the paramilitary force confiscated records and detained five office bearers after raids at Anwar Majids offices located near II Chundrigar Road, Hockey Stadium and Hotel Metropole in the metropolis. Weapons were also recovered during the raids. The first raid was carried out at Omni office at II Chundrigar Road and two employees were detained. The Rangers team then raided offices near Hockey Stadium and Hotel Metropole. Majid has been involved in transfers and postings of police officers in Sindh Police and is believed to be playing a vital role to remove Sindh IG AD Khawaja from his post.
Earlier this week, Sindh IG AD Khawaja was reportedly sent on a forced leave owing to differences with Majeed. The appointment of District Malirs former SSP Rao Anwar and a recent dispute between IGP Khawaja and one of Zardaris close aides businessman Anwar Majid after a police raid are the major reasons for sending him on leave, a senior police official had told The Express Tribune. Anwar Majid is a Karachi-based businessman and a close friend of PPP co-chairman Asif Ali Zardari. Zardari returns from the United Arab Emirates (UAE) to Pakistan at the end of his self-imposed exile today after a year and a half. The PPP leader had left the country in June last year following a hard-hitting speech that criticised the establishment for over-stepping its domain, thereby offending it. Since then, he divided his time between Dubai and London. Rangers statement Later, in a press release, the paramilitary force said its officials conducted an intelligence-based raid on a companys offices at II Chundrigar Road and Hockey Stadium during which five people were rounded up and a huge cache of arms and ammunition was also seized from the premises. Those who have been detained include Shahzad Shahid, Rajab Ali Rajper, Ajmal Khan, Kamran Munir Ansari and Kashif Hussain, it disclosed. The seized ammunition comprises 17 Kalashnikovs, 4 pistols, 3,255 bullets, 9 ball bombs. The statement said legal action will be taken against the suspects and their facilitators after a complete scrutiny of weapons and documents. Source