Rangers power limited to Karachi only according to new notification

bisaat

Banned
11219613_1676738365889591_4677894515246127757_n.jpg


11062258_1676738959222865_7750584898479579385_n.jpg


11704820_1676739622556132_9194908680736514998_n.jpg


11247888_1676740275889400_3750311649507511089_n.jpg
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Rangers power limited to Karachi only. marsun marsun Karachi dasun? ;)

پچھلے آٹھ سال سے زرداری کے ..... سب سے زیادہ تو ایم کیو ایم والے چاٹ رہے ہیں

ایم کیو نے ہی زرداری کے ساتھ ملکر کراچی کی لوکل گورنمنٹ کا قتل کیا تھا وہ بھی محض اپنے لئے چند وزارتوں اور جرائم بچانے کے لئے
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: only Karachi is part of Pakistan ;)

ایم کیو ایم والے پچھلے سات سال سے زرداری کی گود میں بیٹھ کر مزے لے رہے ہیں اور پھر یہاں اکر شور مچاتے ہیں ہیں کہ کراچی کے ساتھ پنجابیوں نے یہ کردیا حالنکہ کر وہ حکومت رہی ہوتی ہے جس کا یہ خود حصہ ہوتے ہیں


ایم کیو نے ہی زرداری کے ساتھ ملکر کراچی کی لوکل گورنمنٹ کا قتل کیا تھا وہ بھی محض اپنے لئے چند وزارتوں اور جرائم بچانے کے لئے






I am Not Mqm Lover But still Shameful .............
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
It was MQM which joined hands with Zardari and killed Local Govt. system in Karachi, just for sake of few ministries and to save skins of MQM terrorists from Law.

Now Thanks to PTI which make way for LG system in Karachi by conducting polls in KPK. If there was no PTI karachi and rest of Pakistan will have no LG system
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
It's a targeted operation against Bhatta khors, target killers and terrorists, can't over stretch rangers over the entire Pakistan
 

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
@TS

Deewar say lagiya jaa raha heh

1971 ban raha heh,

Mohajir Sooba Mohajir Sooba ka shor machana shuru kar do

Karachi kay sab maslay theek ho jiay gay
 

Jshah

Minister (2k+ posts)
A funny and nonsense decision .....
This clearly reflects that the corrupt politicians want to protect themselves from all sorts of accountability and investigations.
 
Bhata khoron ka ahtajaj target killers ke khilaf targeted operation. Nahi hona cheye salo tumharay sath tu Jo ranger kar rahi hai OSS say tu balouch waziristani lalmasjid walon ke sath discrimination. Sabit hoti hai Jin tak na media na human rights or eik jagah band kar ke Bambari ortain bachay sab beech mein halankay ke on hi demand bhi Jaiz or koi Bharti Asla bhi nahi on ke pass yeh beighairat foj hai Jo tumharay sath mili hoi hai warna media la ka ke Chala mar kar Indian Asla link prove lay kar bhi tumhay election. Jetwati hai l anat hai easi foj par
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

ایم کیو ایم نے فوج اور رینجرز کو بھرپور موقع دیا تھا کہ وہ کراچی میں منصفانہ آپریشن کریں ۔

لیکن افسوس کہ رینجرز اور فوج اور قوم میں موجود تعصب زدہ عناصر اکثریت میں ہیں۔ اسی تعصب زدہ اکثریت کی وجہ سے ہی 1971 سے لیکر آج تک ڈھائی لاکھ محصورینِ بنگلہ دیش پاکستان واپس نہ آ سکے۔

ان تعصب زدہ ایجنسیوں نے اس آپریشن کو 90 کی دہائی کی طرح ایک بار پھر ایم کیو ایم کے خلاف موڑتے ہوئے اسے ریاستی دہشتگرد آپریشن بنا ڈالا۔

رینجرز کے آپریشن سے قبل متحدہ کی صفوں میں بہت سے جوان لوگ چاہتے تھے کہ متحدہ پیپلز پارٹی سے ٹکراؤ کی سیاست کرے۔ اسکے لیے وہ متحدہ قیادت پر کچھ تنقید کا نشانہ بھی بناتے رہے۔

لیکن آج اپنی صفوں میں موجود متحدہ کے ہمدردوں سے سوال ہے کہ یہ رینجرز اور فوج کا ریاستی دہشتگرد آپریشن زیادہ برا ہے یا پھر پیپلز پارٹی کا پچھلا دور زیادہ برا ہے۔ یقیناً دونوں ہی برے ادوار ہیں، لیکن رینجرز کا یہ دور اس حوالے سے بہت ہی زیادہ خراب ہے کہ رینجرز امید کی آخری کرنیں تھیں جہاں سے انصاف کی امیدیں تھیں۔ لیکن اس آخری امید کے دھوکے نے اہل کراچی کو پاکستانی ریاست سے مکمل طور پر بدظن کر کے رکھ دیا ہے اور میری رائے میں یہ زرداری دور سے بھی کہیں زیادہ بڑا نقصان ہے۔

ایک بات یقینی ہے کہ یہ موقع تھا کہ کراچی میں ریاستی دہشتگرد آ پریشن شروع کر کے مرکز نے نفرتوں میں انتہائی شدید اضافہ کر دیا ہے۔ اندرون سندھ کے ساتھ ساتھ اب شہری سندھ میں بھی مرکز کے خلاف بہت زیادہ نفرت ہے۔ میں صاف محسوس کر رہی ہوں کہ شہری سندھ سے نعرہ بلند ہو رہا ہے کہ پنجابی رینجرز تعصب زدہ ہیں۔ یہ صورتحال افسوسناک ہے۔ کاش کہ قوم نے عقل پکڑی ہوتی اور ایسے تعصب زدہ فوجی جنرل رینجرز کے سربراہ نہیں بنائے جاتے جو کہ متحدہ پر 19 ہزار کنٹینرز کی چوری جیسے جھوٹے الزامات لگا رہے تھے۔

آپ مانیں یا نہ مانیں، مگر آپ لوگوں نے متحدہ کے بغض و دشمنی میں رینجرز اور ایجنسیوں کو مادر پدر آزادی دی تھی ۔۔۔ آپ نے متحدہ نفرت میں ان ایجنسیوں کو "لائسنس ٹو کِل" دیا ۔۔۔ آپ لوگوں کی اسی بغض کے سہارے ایجنسیاں ہمارے پیاروں کا کراچی میں ماورائے عدالت قتل کرتی ہیں ، ان پر ہزاروں کی تعداد میں جھوٹے مقدمات بناتی ہیں، ان کی ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں کرتی ہیں اور پھر ہزاروں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتی ہیں۔

آپ لوگوں نے تو اپنے بغض میں ان حقائق سے آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور ہمارے ہزاروں پیاروں کا خون اور تشدد حلال بنا رکھا ہے، مگر آپ کی اس غلطی کا خمیازہ نفرت اور انتہائی شدید نفرت کی صورت میں نکلنا ہے۔


 

Back
Top